13/09/2021
عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی رہنما سابق ایم پی اے محترمہ شازیہ اورنگزیب صاحبہ کل بروز منگل 12:30 بجے دوپہر پشاور پریس کلب میں مسلم لیگ نون کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کی موجودگی میں مسلم لیگ نون میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گی۔ شازیہ اورنگزیب عوامی نیشنل پارٹی شعبہ خواتین کی صوبائی صدر اور صوبائی تنظیم کی نائب صدر بھی ہیں ۔
پاکستان مسلم لیگ نون خیبر پختونخوا شعبہ نشر و اشاعت