Syeda Uzma Shah

Syeda Uzma Shah DFC -District Food Controller/ Price Magistrate Abbottabad. Syeda Uzma Shah
(1)

27/03/2026

💔

District Abbottabad ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد، عظمی شاہ نے حویلیاں بازار کا وزٹ کیا۔ انسپکٹر فوڈ، معظّم علی بھی ان کے...
12/03/2026

District Abbottabad

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد، عظمی شاہ نے حویلیاں بازار کا وزٹ کیا۔ انسپکٹر فوڈ، معظّم علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ حویلیاں میں بڑے بڑے میگا مارٹ کو چیک کیا گیا، جن میں فینسی مارٹ حویلیاں اور اٹالین مارٹ حویلیاں کو اوور چارجنگ کے بنا پر بھاری جرمانے کیے گئے۔ ان کو سخت وارننگ بھی دی گئی کہ آئندہ وہ سرکاری ریٹ لسٹ سے زیادہ قیمت پر کوئی چیز فروخت نہیں کریں گے۔ اس سلسلے میں محکمہ خوراک کی ٹیم ایبٹ آباد میں متحرک ہیں اور اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں، اور عوام کو رمضان کے مہینے میں خاص ریلیف فراہم کر رہی ہیں۔

District Abbottabad ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد، عظمی شاہ نے فوڈ انسپیکٹر معظّم علی کے ہمراہ ایبٹ آباد میں بڑے  ڈیلرز م...
09/03/2026

District Abbottabad
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد، عظمی شاہ نے
فوڈ انسپیکٹر معظّم علی کے ہمراہ ایبٹ آباد میں بڑے ڈیلرز مرغ فروش، سبزی کی دکانوں اور گوشت کی دکانوں کو بھی چیک کیا ۔ جو بھی گران فروشی میں ملوث پایا گیا، ان کے خلاف سخت کارروائی کی گئی اور ایف آئی آر بھی درج کی گئی۔ محکمہ خوراک ایبٹ آباد رمضان المبارک میں اسی طرح اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا اور عوام کو مکمل ریلیف فراہم کرے گا۔”

Address

Office Of District Food Controller, Salhad
Abbottabad
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Uzma Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syeda Uzma Shah:

Shortcuts

Share