PMLN-Havelian

PMLN-Havelian Nawaz Sherif Lovers

14/02/2026

ہر چوک ڈی چوک والے کوتو احتجاجاً مستعفی ہونا چائیے۔
جو اپنی ٹیم کے ساتھی کے ساتھ بھی کھڑا نہیں ہو سکا۔

14/02/2026

آج جو آئ ایس ایف کے کتورے موٹروے پر جمع ہو کر احتجاج کر رہے ہیں ان چ سے کوئ پوچھے دو دن سے کدھر مرے پڑے تھے جب تمارے ساتھی کی لاش دوراہے میں رکھی تھی

14/02/2026

نکا وی بیمار تے نکے دا ابا وی بیمار۔۔۔۔۔۔

اس کو کہتے ہیں مکافات عمل

عبداللہ قتل کیس میں مسلم لیگی ورکرز اور قیادت نے پوائنٹ سکورنگ نہیں کی اور نہ ہی اسکو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی۔ہم مظلوم...
14/02/2026

عبداللہ قتل کیس میں مسلم لیگی ورکرز اور قیادت نے پوائنٹ سکورنگ نہیں کی اور نہ ہی اسکو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی۔
ہم مظلوم خاندان کے ساتھ ہیں اور انصاف کے حصول لے لیۓ ہر ممکن تعاون کریں گے۔میں مسلم لیگی ورکرز اور لوکل قیادت کو باوجود سیاسی مخالفت کےایک مثبت کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ہمیں فخر ہے کہ ہمارے قائد نواز شریف نے ہماری ایسی سیاسی و اخلاقی تربیت کی ہے کہ سیاسی مخالفین کی عزت نفس بھی مجروع نہیں کرنی باقی رہی بات انصاف کی تو اسکے لیۓ سر توڑ کوششیں کی جائیں گی ایک ناحق قتل ہوا ہے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہچانے میں مظلوم خاندان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔اس قتل کو سیاسی رنگ نہ لگے اسی وجہ ہے مسلم لیگ کے عہدیدار اور لیڈر احتجاج میں شریک نہیں ہوۓ، احتجاج اور ایف آئ آر وراثا کا قانونی حق ہے۔ہماری اخلاقی حمایت وراثاء کے ساتھ رہے گی اور قانونی جنگ میں میں بھی ہماری لائر فورم ہر ممکن تعاون کرے گی۔
مسلم لیگ ن تحصیل حویلیاں
.

14/02/2026

عبداللہ خانزادہ قتل کیس میں شفاف تحقیقات کر کےانصاف کے تقاضے پورے کیۓ جائیں۔
مسلم لیگ ن حویلیاں

08/02/2026

حویلیاں تاجروں کا اجلاس شروع متفقہ لائحہ عمل دینے پر اتفاق۔
اور آج کی بدمعاشی پر سخت ردعمل متوقع

08/02/2026

ایوان تجارت کے صدر سے تاجروں کی پر زور اپیل۔
حویلیاں بازار میں کچھ شر پسند عناصر زبردستی بازار بند کروا رہے ہیں۔
ایکشن لیا جاۓ۔

08/02/2026

میری کئی تاجروں سے بات ہوئ ہے زبردستی دکانیں بند کروانے پر تاجر ناراض ہیں۔
صدر ایوان تجارت نوٹس لیں

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN-Havelian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share