HQM Official

HQM Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HQM Official, Abbottabad.

26/01/2025
اہل وطن کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک
13/08/2024

اہل وطن کو جشن آزادی کی خوشیاں مبارک

01/07/2024

ایبٹ آباد میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18گھنٹے سے تجاوز کر گیا 4 گھنٹوں میں ٹوٹل 20 سے 25 منٹ بجلی فراہم کی جاتی ہے

30/06/2024

پاکستانیوں کمر کس لو کل یکم جولائی سے شروع ہونے والی مہنگائی تمہیں ملک، قوم، ماں، باپ، بیوی بچے، حتیٰ کہ اپنی ذات سے بھی نفرت کرنے پر مجبور کر دے گی

24 کروڑ قبریں تیار ھیں۔۔مردے قبروں میں لیٹے ھوۓ ھیں۔اور طاقتور,اشرافیہ,مافیا سب ملکر ان قبروں پر آھستہ آھستہ مٹی ڈال رھے...
28/06/2024

24 کروڑ قبریں تیار ھیں۔۔مردے قبروں میں لیٹے ھوۓ ھیں۔اور طاقتور,اشرافیہ,مافیا سب ملکر ان قبروں پر آھستہ آھستہ مٹی ڈال رھے ھیں۔۔۔۔🙄

28/06/2024

حساب کر کے دیکھ لیں
آئی۔ایم۔ایف کی قسط کم ہے اور بجلی کے بلوں میں لوٹی رقم اس سے زیادہ ہے
تو سوچیں یہ پیسہ جا کہاں رہا ہے

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی پیش رفت۔ ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے بارہویں جماعت کے طالب علم احسان ظفر عباسی نے ...
20/04/2024

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی پیش رفت۔
ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے بارہویں جماعت کے طالب علم احسان ظفر عباسی نے کی بورڈ سے کنٹرول ہونے والی گاڑی ایجاد کر کے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا۔ ہم اہلیان ہزارہ کو اس نوجوان پر فخر ہے جس پر ہم انہیں مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں

12/04/2024

12اپریل یوم شہداء ہزارہ

10/04/2024

اہل اسلام و اہل وطن کو عید کی خوشیاں مبارک

عوامی آگاہی پیغام پاکستان بھر میں فیس بک میسنجر اور وٹس ایپ و دیگر ایپلیکشن کے ذریعے سادہ لوح عوام سے دھوکہ دہی کر کے کر...
25/02/2024

عوامی آگاہی پیغام
پاکستان بھر میں فیس بک میسنجر اور وٹس ایپ و دیگر ایپلیکشن کے ذریعے سادہ لوح عوام سے دھوکہ دہی کر کے کروڑوں روپے بٹورے جارہے ہیں ان نوسربازوں کا اگلا شکار آپ بھی ہو سکتے ہیں اس لیے پاکستان یا بیرون ملک موجود آپ کے یار دوست یا رشتہ دار کا فیس بک میسنجر یا وٹس ایپ پر میسج کر کےکوئی آپ سے رقم کا مطالبہ کرے تو سمجھ جائیں کہ میسنجر اور وٹس ایپ ہیک ہو چکے ہیں اور آپ سے فراڈ ہو رہا ہے۔
عوامی آگاہی کا یہ میسج صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر یا کاپی پیسٹ کریں تا کہ ہر شہری تک یہ پیغام پہنچ سکے

07/02/2024

ہزارہ قومی محاذ کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 44 قاضی اعتزاز اظہر ایڈووکیٹ کا حلقہ کی عوام کے نام اہم پیغام

شہدائے ہزارہ کی امین   ہزارہ قومی محاذ ہزارے وال قوم 8 فروری کو انتخابی نشان تتلی پر مہر لگا کر قوم پرست و حق پرست امیدو...
01/02/2024

شہدائے ہزارہ کی امین
ہزارہ قومی محاذ
ہزارے وال قوم 8 فروری کو انتخابی نشان تتلی پر مہر لگا کر قوم پرست و حق پرست امیدواروں کو کامیاب بنائیں

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HQM Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share