Sardar Fareed Ahmed Khan

Sardar Fareed Ahmed Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Fareed Ahmed Khan, Abbottabad.

سابق ایم پی سردار فرید احمد خان،  صوبائی صدر یوتھ ونگ سردار اورنگزیب نلوٹھہ کے ہمراہ صوبہ ہزارہ کے قیام کے حوالے سے منعق...
13/01/2022

سابق ایم پی سردار فرید احمد خان، صوبائی صدر یوتھ ونگ سردار اورنگزیب نلوٹھہ کے ہمراہ صوبہ ہزارہ کے قیام کے حوالے سے منعقدہ احتجاجی دھرنے میں شریک۔

شیر تیری جیت انشاءاللہ ♥️♥️✌️✌️🐆🐆
05/12/2021

شیر تیری جیت انشاءاللہ ♥️♥️✌️✌️🐆🐆





سابق ایم پی اے سردار فرید احمد خان کی آج یونین کونسل پٹن کلاں گاؤں کوٹلہ گلی ایک شادی کی تقریب میں شرکت
30/10/2021

سابق ایم پی اے سردار فرید احمد خان کی آج یونین کونسل پٹن کلاں گاؤں کوٹلہ گلی ایک شادی کی تقریب میں شرکت




آج  حافظ عقیل عباسی نے بیٹے کی مگنی کی تقریب حمانیہ ریسٹورنٹ بہارکہو میں منعقد کی جس میں سابقہ ایم پی اے سردار فدا احمد ...
20/10/2021

آج حافظ عقیل عباسی نے بیٹے کی مگنی کی تقریب حمانیہ ریسٹورنٹ بہارکہو میں منعقد کی جس میں سابقہ ایم پی اے سردار فدا احمد خان اور سردار فرید احمد خان اور تمام قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔

سابقہ عوامی ایم پی اے سردار فرید احمد خان صاحب دلولہ سرلہ کے مقام پر سابقہ ممبر اسحاق عباسی کے کزن کی وفات پر ان کے براد...
19/10/2021

سابقہ عوامی ایم پی اے سردار فرید احمد خان صاحب دلولہ سرلہ کے مقام پر سابقہ ممبر اسحاق عباسی کے کزن کی وفات پر ان کے برادران اور اہل علاقہ سے تعزیت کرتے ہوئے

اسلام آباد  مسلم لیگ نون کے  سیاسی و سماجی شخصیت  وحید احمد عباسی کے صاحبزادے وقاص عباسی کی شادی میں  سابقہ گورنر خیبرپخ...
17/10/2021

اسلام آباد مسلم لیگ نون کے سیاسی و سماجی شخصیت وحید احمد عباسی کے صاحبزادے وقاص عباسی کی شادی میں سابقہ گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب احمد خان
سابقہ ایم پی اے سردار فرید احمد خان کی شرکت وقاص عباسی کو زندگی کی نئی شروعات پر مبارکباد اور نئی تمناؤں کا اظہار




سابق ایم پی اے سردار فرید احمد خان کا ککمنگ  کے علاقے،ککمار بانڈی اور دیگر علاقوں کا دورہ ، اہلِ علاقہ سے ملاقات۔
11/10/2021

سابق ایم پی اے سردار فرید احمد خان کا ککمنگ کے علاقے،ککمار بانڈی اور دیگر علاقوں کا دورہ ، اہلِ علاقہ سے ملاقات۔

محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا انتقال قومی سانحہ ہے،وہ پاکستان کا ایک قابلِ فخر سرمایہ تھے جنھوں نے اپنی بہترین ص...
10/10/2021

محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا انتقال قومی سانحہ ہے،وہ پاکستان کا ایک قابلِ فخر سرمایہ تھے جنھوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کو رہتی دنیا تک نا قابلِ تسخیر بنا دیا،اللہ تعالیٰ انھیں غریقِ رحمت فرمائے۔آمین

سابق ایم پی ای سردار فرید خان ، عبدالعزیز عباسی یو سی پلک اور سابق تحصیل ممبر اشتیاق عباسی یو سی گورینی کی کاروباری اور ...
27/09/2021

سابق ایم پی ای سردار فرید خان ، عبدالعزیز عباسی یو سی پلک اور سابق تحصیل ممبر اشتیاق عباسی یو سی گورینی کی کاروباری اور سماجی شخصیت محمد گستاسب عباسی صاحب کے بیٹےکی شادی میں شرکت بہارہ کہو ماڈرن شادی حال



یونین کونسل پٹن کلاں پاکستان مسلم لیگ نون کی سیاسی و سماجی رہنما ڈاکٹر محمد شریف کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کے شرکت کے موقع پ...
26/09/2021

یونین کونسل پٹن کلاں پاکستان مسلم لیگ نون کی سیاسی و سماجی رہنما ڈاکٹر محمد شریف کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کے شرکت کے موقع پرڈی ایس پی جمیل الرحمن قریشی پاکستان مسلم لیگ نون کے سابقہ ایم پی اے سردار فرید خان ۔سردارشمعون یارخان ۔ سابقہ ممبر تحصیل کونسل ریاض قریشی ۔سابقہ ناظم یونین کونسل پٹن کلاںحاجی اکبر صاحب۔سابق ناظم حاجی محمد ارشاد ۔سابقہ ناظم خورشید قریشی ۔کولیاں ۔خورشید قریشی پٹن



24/09/2021



Official account Sardar Fareed Ahmed Khan 🔥
24/09/2021

Official account Sardar Fareed Ahmed Khan 🔥

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Fareed Ahmed Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Fareed Ahmed Khan:

Share