Jamat islami Youth Qalandrabad

Jamat islami Youth Qalandrabad یہ پیج نوجوانوں کے مسائل کو اجاگر کرنے، اُنہیں دینِ اسلام سے جوڑنے، مثبت اور باوقار راستہ دکھانے، اور

14/07/2026
29/06/2026

قرآن فہمی کے اختتامی سیشن میں شرکاء و مربیین کے لیے اظہار تشکر .اجركم على الله

آج  بروز ہفتہ مورخہ 6جون2026 بعد نماز عصر جے آئی یوتھ قلندر آباد کے زیر اہتمام دفتر جماعت اسلامی قلندر آباد میں ایک شاند...
06/06/2026

آج بروز ہفتہ مورخہ 6جون2026 بعد نماز عصر جے آئی یوتھ قلندر آباد کے زیر اہتمام دفتر جماعت اسلامی قلندر آباد میں ایک شاندار عید ملن پارٹی کے ساتھ نوجوانان شہر قلندر آباد و مضافات کے لیے تربیتی واصلاحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی امیر زون حاجی بنارس خان ،قیم زون انیس احمد خان ، ضلعی صدر محترم ارباز خان ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری فہد خان و پروفیسر ڈاکٹر قاضی سلطان محمود ناظم شعبہ تربیت ضلع ایبٹ آباد کے علاؤہ نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا ہزارہ محترم حاجی غلام صابر اعوان نے خصوصی شرکت کی مقررین نے نوجوانوں کے مسائل اور ان کا حل اور معاشرے میں ان کا مثبت کردار کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی ۔ بعد ازاں زون کی سطح پر نظم یوتھ کو بہتر طور پر چلانے کے لیے کچھ ذمہ داریوں کا تقرر کیا گیا ۔ سردار نقاش انور کلوروی نائب صدر ، حافظ حسیب احمد اعوان میڈیا انچارج اور قاضی مقدس کو ناظم مالیات مقرر کیا گیا اللہ تعالیٰ سب کو استقامت کے ساتھ اپنی زمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ ہم پروگرام کے کامیاب انعقاد پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہیں اور اپنے تمام معزز مہمانوں اور نوجوان شرکاء کے بھی نہایت شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے کچھ ساعتیں نکال کر ہمارے پروگرام کو رونق بخشی اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔
خیر اندیش : انجنیئر حافظ محمد ابوبکر صابر صدر جے آئی یوتھ قلندر آباد ۔

عید ملن پارٹی جماعتِ اسلامی یوتھ قلندرآبادکے زیرِ اہتمام خصوصی پروگرامپروگرام ایجنڈا🕋 تلاوتِ قرآنِ مجید۔  حافظ ابوبکر بن...
30/05/2026

عید ملن پارٹی
جماعتِ اسلامی یوتھ قلندرآباد
کے زیرِ اہتمام خصوصی پروگرام
پروگرام ایجنڈا
🕋 تلاوتِ قرآنِ مجید۔ حافظ ابوبکر بن قاری حفیظ اللہ
🎙 نعتِ رسولِ مقبول ﷺ۔ محمد عمر صابر
🗣 افتتاحی کلمات۔ امیر جماعت اسلامی قلندرآباد زون حاجی بنارس خان جدون صاحب
👥 نوجوانوں کو درپیش مسائل پر و دینی و اخلاقی تربیت کے حوالے سے بیان۔محترم غلام صابر اعوان صاحب نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا ہزارہ 30 منٹ
🌟 نوجوانوں کا معاشرے میں کردار۔ قیم جماعت اسلامی قلندرآباد زون محترم انیس خان جدون 20 منٹ
👤 ذمہ داران کا تقرر۔ ارباز خان ایڈووکیٹ۔صدر جے آی یوتھ ڈسٹرک ایبٹ آباد 15 منٹ
📋 آئندہ سرگرمیوں اور منصوبہ بندی پر مشاورت افضال احمد عباسی سابق صدر

16/05/2026

اسلام آباد میں آج کا احتجاج صرف ایک وارم اپ تھا، اگر پیٹرول پر ٹیکسز اور لیوی نہ ختم کی گئی تو پورے ملک کو جام کر دیں گے!

15/05/2026

Address

Office Jamat Islami QALNDARABAD
Abbottabad
22000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat islami Youth Qalandrabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share