25/02/2026
حویلیاں والوں
آج خأموش رہو گٸے تو یہ مافیاہ تمیں نوچ ڈالےگا۔
آج اس بندے کا ساتھ دو
آج آپ کی اس بندے کو سخت ضرورت ہے
عبداللہ کو شہید کیا گیا دن کے ٹائم کسی صحافی کے منہ سے آواز نہ نکلی آج اے سی نے حویلیاں میں تھوڑی سی چیکنگ کی تو ابھی تک شور شرابہ کر رہے عوام کو سب پتہ ہے
عوام اے سی صاحب کے ساتھ ہے
انہو ں نے حویلیاں میں اپنی بادشاہی بنائ ہوئ ہے
ڈپٹی کمشنر صاحب عوام آپکی بے حد مشکور ہے
ڈیپٹی کمشنر صاحب ایبٹ اباد اور ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ایبٹ اباد
جناب حویلیاں کی جتنے بھی پیجز پر اس واقعے کی رپورٹنگ یا کوریج کی گئی ہے یا یوں کہنا چاہیے کہ اپنی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر صاحب اور مقامی پولیس کو جس طرح کریٹیسائز کیا گیا ہے ان تمام پوسٹس کو دیکھیں کسی ایک بھی پر کوئی ایک سنگل کمنٹ بھی اسسٹنٹ کمشنر صاحب اور پولیس کے خلاف نہیں ایا جس اپ اندازہ لگا لیں کہ عوام انتظامیہ کے ساتھ ہے نہ کہ مافیاز کے ساتھ۔ میں نے اب تک جتنے بھی گروپس سے اس واقعہ کو دیکھا ہے کسی ایک نے بھی مافیا اور بلیک میلرز کے حق میں بات نہیں کی بلکہ حق سچ کا ساتھ دیا ہے اور انتظامیہ کی اس بے دریغ کا روائی کو سراہا ہے۔ آپ افسران سے گزارش ہے کہ اپ عوام کے بازو بنیں اور اپنے نڈر اور بلاتفریق کام کرنے والے افسران اور ماتحتان کا ساتھ دیں۔ عوام اپ کے ساتھ ہے۔
اور یہ بھی دیکھا جائے کہ AC صاحب کے گریبان کو کس نے پکڑا ہے جب کہ وہ کار سرکار کی انجام دہی کر رہے تھے۔ اور ایک سرکاری افسر اور اس کے ساتھ دیگر اہلکاران کو عوامی اشتعال دلا کر انکی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کی کوشش کس نے کی ہے۔ امید ہے کہ اس معاملہ کی انکوائری میرٹ پر اور جمہور عوامی رائے کو مد نظر رکھ کر کی جائے گی۔ نہ کہ نام نہاد ل فا ف ی وں کی اس بلیک میلنگ پر کہ عوام ان کے ساتھ ہے۔انکی پوسٹوں کے کمنٹس سے اندازہ لگا لیں کہ عوام کس کے ساتھ ہے؟
حویلیاں کی غیور عوام نےاپنا فیصلہ سنا دیاہے