PPP Digital Tehsil Lora

PPP Digital Tehsil Lora Pakistan people parties page tehsil Lora

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردارشیراز افضل کا جواں سالہ بیٹا عمر شیراز افضل نامعلوم وجوعات کی بنا پر قتلسردار عمرشیراز ا...
02/10/2025

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردارشیراز افضل کا جواں سالہ بیٹا عمر شیراز افضل نامعلوم وجوعات کی بنا پر قتل

سردار عمرشیراز افضل کا نماز جنازہ آج 2/10/2025 بروز جمعرات شام 5 بجے موری بیٹبین سکول میں ادا کیا جائے گا

14/07/2025

لیڈی کونسلر یونین شیروان کلاں گاؤں شہید آباد تحصیل لور تناول ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد یہ جو پل گاؤں شہید آباد پانی کی ندی پر بن رہا ہے اس پر انتہائی غیر معیاری کام ہو رہا ہے پل پر جو سریہ استعمال ہو رہا ہے وہ تین سوتر کا ہے جو بعد میں کسی بھی بڑے سانعہ کا سبب بن سکتا ہے میری اعلی حکام سے درخواست ہے عوامی منصوبے میں کرپشن کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے

پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد میں بی بی شہید کہ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اس موقع پر انچارج مرکزی سیکرٹریٹ جناب سبطی شاہ صاحب ن...
21/06/2025

پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد میں بی بی شہید کہ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اس موقع پر انچارج مرکزی سیکرٹریٹ جناب سبطی شاہ صاحب نے کیک کاٹا اور ممبر صوبائی کونسل کے پی سید ہارون شاہ صاحب بھی موجود ہیں Syed Haroon

26/05/2025
26/05/2025

Address

Tehsil Lora
Abbottabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Tehsil Lora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share