22/12/2023
آج کل لاپرواہ لوگ ھر جگہ آگ لگا دیتے ھیں جس سے بڑی تعداد میں قیمتی پودے اور حشرات الارض جل جاتے ھیں ساتھ میں جانوروں اور پرندوں کی خوراک کھاس اور کیڑے مکوڑے وغیرہ بھی جل جاتے ھیں دیگر نقصانات الگ سے ھمیں چاہیے کہ ھم سب اس کی روک تھام کے لیئے کوشش کریں اور شعور کو اجاگر کریں