25/06/2026
نوجوانوں کے حقوق کی جنگ ہو یا عوامی مسائل کا حل، سردار مہتاب احمد ہمیشہ پیش پیش! ✊🔥
ٹرانسپورٹ اور عوام کے درمیان چلنے والے حالیہ تنازعے میں، یوتھ ایم پی اے سردار مہتاب احمد نے جس طرح نوجوانوں کی قیادت کی اور عوام کا مقدمہ لڑا، وہ ہم سب کے لیے قابلِ فخر ہے۔ ہم ان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی کاوشوں کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
سردار مہتاب احمد، آپ واقعی نوجوانوں کا فخر ہیں۔ ❤️
تیرا بھائی، میرا بھائی — مہتاب بھائی، مہتاب بھائی! ✌️