07/05/2026
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی/سابق وفاقی وزیر و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ مرتضیٰ جاوید عباسی نے اپنے والد مرحوم حاجی جاوید اقبال عباسی کے دیرینہ ساتھی ماسٹر محمد جاوید عباسی صاحب کی ہسپتال میں عیادت کی, اور جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر اسد عباسی بھی موجود تھے۔
اللہ پاک انہیں جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے(آمین)۔