Suthra Punjab Agency - Ahmadpur East

Suthra Punjab Agency - Ahmadpur East Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Suthra Punjab Agency - Ahmadpur East, Satellite Town Z Block, Ahmadpur East.

🌿 ستھرا پنجاب پروگرام – تحصیل احمد پور شرقیہ

ہماری ٹیم شہر کو صاف، خوبصورت اور آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے دن رات خدمات انجام دے رہی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ صفائی کے عمل میں ہمارا ساتھ دیں، کچرا مقررہ مقامات پر ڈالیں

🌫️ سموگ — خاموش خطرہ، سب کے لیے!صاف ہوا صحت مند زندگی کی بنیاد ہے۔ تحصیل احمدپور کو سموگ سے محفوظ رکھنے کے لیے زرعی باقی...
04/09/2026

🌫️ سموگ — خاموش خطرہ، سب کے لیے!

صاف ہوا صحت مند زندگی کی بنیاد ہے۔ تحصیل احمدپور کو سموگ سے محفوظ رکھنے کے لیے زرعی باقیات اور کوڑا کرکٹ نہ جلائیں، پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں، زیادہ درخت لگائیں اور اپنے گھر اور اردگرد صفائی رکھیں۔

آئیں، صاف ستھرے اور سرسبز احمدپور کے لیے اپنی ذمہ داری نبھائیں۔ 🌱

صفائی سے متعلق شکایت کے لیے ہیلپ لائن 1139 پر رابطہ کریں۔

ستھرا پنجاب، سندر پنجاب، صحت مند پنجاب

#احمدپورستھرا ۔


04/09/2026

ستھرا پنجاب انجسی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب انجسی ایم ڈی بہاولپور ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احمدپور شرقیہ تحصیل منجیر ستھرا پنجاب اتھارٹی عرفان بیگ کی نگرانی ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ورکرز تحصیل بھر میں محنت سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کر رہے ہیں

صفائی نصف ایمان ہے کوڑا

ستھرا پنجاب انجسی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب انجسی ایم ڈی قاسم گل ڈپٹی کمشنر بہاولپور ...
04/09/2026

ستھرا پنجاب انجسی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب انجسی ایم ڈی قاسم گل ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایت پر ستھرا پنجاب انجسی احمد و نجی کمپنی کے ورکرز جمہ المبارک کے دن مساجد کی صفائی ستھرائی کررہے ہیں

03/09/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ایم ڈی بہاولپور ستھرا پنجاب انجسی ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایت پر تحصیل...
03/09/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ایم ڈی بہاولپور ستھرا پنجاب انجسی ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایت پر تحصیل منجیر ستھرا پنجاب انجسی احمد پور شرقیہ عرفان بیگ کا شہر اور گردونواح یونین کونسلوں کے علاقوں کا وزٹ صفائی ستھرائی کا معائنہ کیا مزید بہتر بنانے کے مقامی سپرویز صاحبان کو ہدایت

de-silting activityوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب انجسی بہاولپور کے حکم پر آحمد پور شرقیہ ...
03/09/2026

de-silting activity
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب انجسی بہاولپور کے حکم پر آحمد پور شرقیہ ستھرا پنجاب انجسی نجی کمپنی کے ورکرز نالیوں کی روکاٹوں کو درود کر کے پانی کی روانی کی ہے تانکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول میسر ہو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب انجسی احمد پور شرقیہ نجی کمپنی کے ورکرز صبح سویر مینول صفائ...
03/09/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب انجسی احمد پور شرقیہ نجی کمپنی کے ورکرز صبح سویر مینول صفائی ستھرائی میں مصروف عمل ہیں تانکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول میسر ہو

WASTE LIFTING
18/08/2026

WASTE LIFTING

تحصیل مینیجر عرفان بیگ(SPA) اور کنٹریکٹر سائیڈ  تحصیل مینیجر مزمل حبیب نے ویٹ برج کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ویٹ برج...
18/08/2026

تحصیل مینیجر عرفان بیگ(SPA) اور کنٹریکٹر سائیڈ تحصیل مینیجر مزمل حبیب نے ویٹ برج کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ویٹ برج پر آنے والی ہر گاڑی کا باریک بینی سے معائنہ کیا گیا اور ویسٹ کلیکشن کے عمل کا بھی مکمل جائزہ لیا گیا۔
دورے کے دوران ویسٹ کی مقدار، گاڑیوں کی صورتحال اور ویسٹ کلیکشن کے نظام کو چیک کیا گیا تاکہ صفائی کے عمل کو مزید مؤثر، شفاف اور منظم بنایا جا سکے۔ افسران نے ویٹ برج کے عملے کو ہدایات دیں کہ ویسٹ کی وصولی اور گاڑیوں کے معائنے کے عمل میں مقررہ ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے

تحصیل مینیجر عرفان بیگ (ایس پی اے) اور کنٹریکٹر سائیڈ تحصیل مینیجر مزمل حبیب نے اچ شریف ریڑھی بازار کا تفصیلی دورہ کیا۔د...
18/08/2026

تحصیل مینیجر عرفان بیگ (ایس پی اے) اور کنٹریکٹر سائیڈ تحصیل مینیجر مزمل حبیب نے اچ شریف ریڑھی بازار کا تفصیلی دورہ کیا۔
دورے کے دوران صفائی ستھرائی، جاری آپریشنل امور اور بازار کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Address

Satellite Town Z Block
Ahmadpur East

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Agency - Ahmadpur East posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share