Faisal Javed Mughal Media Cell-Official

Faisal Javed Mughal Media Cell-Official ممبر ضلع کونسل یونین کونسل گوہرآباد

06/06/2026

دیوان علی خان چغتائی کے آبائی گاؤں گوہرآباد میں مسلم لیگ (ن) کا بڑا عوامی جلسہ منعقد ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

06/06/2026

گوہرآباد پنڈال میں فیصل جاوید، چوہدری رشید، مرزا آصف اور راجہ محمد فاروق قیدر نے خطاب کیا۔ مقررین نے غریب عوام کے مسائل جلد از جلد حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا اور عوام کو یقین دلایا کہ وہ ان کے مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے لیے بھی اپنی کوششیں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا اور عوام سے وعدہ کیا کہ وہ ہر ممکن حد تک ان کی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے۔

06/06/2026

فیصل جاوید مغل کی قیادت میں گوہرآباد میں مسلم لیگ (ن) کے ہزاروں کارکنان پنڈال میں موجود رہے۔ سیاسی حلقوں کے مطابق دیوان علی خان کے آبائی گاؤں میں ہونے والا یہ بڑا اجتماع مقامی سیاست میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بعض مبصرین اسے دیوان علی خان کے لیے سیاسی دباؤ اور ایک قابلِ توجہ چیلنج کے طور پر بھی دیکھ رہے ہیں۔

06/06/2026

گوہرآباد فیصل جاوید مغل کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کے ہزاروں کارکنان پنڈال میں موجود۔ موروسی سیاست کے تابوت میں پہلی کیل ٹھوک دی گئی۔

06/06/2026

گوہرآباد جلسے میں ہزاروں لوگ پنڈال میں موجود۔

نزیر جاوید فورس ♥️
10/02/2026

نزیر جاوید فورس ♥️

خطیب اہلسنت مقررشریں لسان نوجوان مزہبی سکالر حضرت علامہ مولانا مفتی قاضی محمد فہد چشتی صاحب . ہٹیاں بالا بعد نماز عید گو...
11/04/2024

خطیب اہلسنت مقررشریں لسان نوجوان مزہبی سکالر حضرت علامہ مولانا مفتی قاضی محمد فہد چشتی صاحب . ہٹیاں بالا بعد نماز عید گوہرآباد دورہ مرحوم سیکٹری جبیر مغل کی آٹھویں برسی کے موقع پرصاحب کے گھر فاتحہ خوانی بھی کی اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرماے آمین

08/02/2024

زاہد علی قمر کے بیٹے سکندر زاہد مکان کی چھت سے گہر کر کافی سیریز ہے تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے ہمارے چھوٹے بھائی کے لیے دعا کریں یا اللّٰه تعالٰی سکندر ذاہد کو جلد صحتیاب کر آمین #ایڈمن ڈسٹرکٹ کونسلرفیصل جاوید مغل

ممبرڈسٹرکٹ کونسل فیصل جاویدمغل نے نے کہا کہ  6 نومبر یوم شہداء جموں تحریک آزادی کشمیر کا اہم سنگ میل ہے جس دن لاکھوں کشم...
06/11/2023

ممبرڈسٹرکٹ کونسل فیصل جاویدمغل نے نے کہا کہ 6 نومبر یوم شہداء جموں تحریک آزادی کشمیر کا اہم سنگ میل ہے جس دن لاکھوں کشمیریوں نے پاکستان سے محبت اور بھارت سے ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔6 نومبر یوم شہداء تجدید عہد کا دن ہے جس طرح جموں کے شہداء نے وطن کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہم بھی ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی جانیں نچھاور کرنے کے لیے تیار ہیں۔ان شائاللہ کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،کشمیر کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ کی حکومت دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتی رہے گی اور ہماری جدوجہد وطن کی آزادی اور الحاق پاکستان تک جاری وساری رہے گی۔ #ایڈمن۔ ڈسٹرکٹ کونسلرفیصل جاویدمغل

گوہرآباد کے لیے ایک اور اعزاز مرحوم  جبیر احمد مغل کے صاحبزادے جمال جبیر مغل نے میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی...
22/10/2023

گوہرآباد کے لیے ایک اور اعزاز مرحوم جبیر احمد مغل کے صاحبزادے جمال جبیر مغل نے میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے مکینکل انجینئرنگ میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی ۔بہت بہت مبارک #ایڈمن .ڈسٹرکٹ کونسلرفیصل جاوید مغل

Address

Village Goharabad Hattian Bala Dist. Jehllum Valley AJK
Ajk
13180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Javed Mughal Media Cell-Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share