Wajhi Jarral Rajput - Official

Wajhi Jarral Rajput - Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wajhi Jarral Rajput - Official, Social service, Mirpur Ajk, AJK.

06/12/2025
سابق طالب علم رہنما، سیاسی و سماجی شحصیت وجی جرال کی دعوت ولیمہ سیاسی  اجتماع میں تبدیل، پاکستان، آزاد کشمیر اور بیرون م...
29/08/2023

سابق طالب علم رہنما، سیاسی و سماجی شحصیت وجی جرال کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل، پاکستان، آزاد کشمیر اور بیرون ملک سے سیاسی و سماجی شخصیات، عسکری قیادت، وکلاء، پریس الیکٹرونک میڈیا کے علاوہ دیگر کمیونٹی کے لوگوں کی بھی بھرپور شرکت، مرکزی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی سابق سنیئر وزیر حکومت چوہدری محمد ریاض، وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور، وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید، سابق وزیر حکومت چوہدری محمد سعید، سابق امیدوار اسمبلی کھوئی رٹہ شاداب سکندر خان، امیدوار اسمبلی پاکستان پیپلزپارٹی ولید انقلابی، ڈپٹی کمشنر بھمبر ارشد مرزا، مرکزی رابطہ سیکرٹری پیپلز پارٹی عامر زیشان جرال، سابق ڈائریکٹر کشمیر سنٹر لاہور صادق جرال، بریگیڈئیر منیر جرال، بریگیڈئیر کاشف جرال، برگیڈیئر طارق محمود، کرنل (ر) خلیل عارف، کیپٹن ناصر، محمد عظیم جرال آف اسلام آباد، سابق محتسب آزاد کشمیر ظفر حسین مرزا، ممتاز بینکار ناصر حسین مرزا، ڈی جی رولر سپورٹ پروگرام آزاد کشمیر عمر شہزاد جرال، معروف صحافی حافظ محمد مقصود، شہزادہ اقبال، شجاع عزیز جرال، سجاد حیدر جرال، ظہیر اعظم جرال، اورنگزیب جرال آف مظفرآباد، خواجہ متین آف اسلام آباد، ندیم جرال، ڈائریکٹر پلاننگ MDA کلیم جرال، سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر مرزا اجمل جرال، سابق ڈی جی (ایم ڈی ایچ اے) چوہدری ذوالفقار اعظم، راجگان حویلی فہد راٹھور، سعد راٹھور، سابق مشیر حکومت چوہدری محمد اشرف، برطانیہ سے خصوصی شرکت نمبردار راجہ رفاقت علی خان، مرزا جمیل جرال، ڈاکٹر عبدالمجید جرال آف امریکہ، غازی لیاقت طاہر حمزہ ، ملک راحیل، سیشن جج شہزاد، ایڈووکیٹ راجہ صغیر، ممبر ضلع کونسل چوہدری شاہنواز یاسین، صدر ڈسٹرکٹ بار میرپور کامران طارق ایڈووکیٹ، ڈی ایس پی راجہ ندیم عارف، صدر پیپلزپارٹی سوشل میڈیا آزاد کشمیر صاحبزادہ زوالفقار، ممبر سی سی چوہدری محبوب، صدر پیپلزپارٹی ضلع کوٹلی چوہدری پرویز اکبر، مسلم لیگ ن سٹی میرپور کے جنرل سیکرٹری عزیز الرحمن جرال ایڈووکیٹ، سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور طاہر مرزا، سینئر قانون دان ایڈووکیٹ ریاض نوید بٹ، کونسلر حامد جرال، ایڈووکیٹ عمیر جرال، محمد رفیق جرال آف نیو سٹی، چیف آفیسر افراز حمزہ، پیپلز پارٹی کی رہنما سدرہ لطیف ایڈووکیٹ، سٹی صدر پیپلز پارٹی چوہدری وقاص اشرف ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری ذوالفقار ذلفی، زاہد بٹ، زاہد جرال، سفیر بھٹی، ممبر مرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ایم ڈی طاہر جرال، جیدی جرال، مسلم لیگی رہنما نبیل جرال، محمد آصف جرال آف چترپڑی، پی پی رہنما ریاض جرال، سابق کنٹرولر تعلیمی بورڈ جاوید اقبال جرال، سابق ڈی جی لبریشن سیل ندیم قاسمی، ڈاکٹر جاوید جرال، رانا شبیر راجوروی، بلاول راجہ، مجید نیاز، صوبیدار محمد آمین جرال کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی اور وجی جرال کے زندگی کے نئے سفر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دی۔ٗ

مظفراباد۔۔۔ سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس صاحب  کیپی پی پی کے سینر راھنما چوھدری ریاض صاحب کی رھاش پر امد۔سردار تنویر...
17/04/2023

مظفراباد۔۔۔ سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس صاحب کی
پی پی پی کے سینر راھنما چوھدری ریاض صاحب کی رھاش پر امد۔
سردار تنویر الیاس صاحب نے چوھدری ریاض صاحب کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی درجات کی بلندی کی دعا کی۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کوٹلی، آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہد...
02/12/2022

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کوٹلی، آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین کے والد حاجی صحبت علی کے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ بعد ازاں اسپیکر نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین سے ملاقات کی اور ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور اللہ تعالیٰ سے مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کو اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی۔

نماز جنازہ میں اسپیکر قومی اسمبلی کے علاوہ وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر چوہدری قمر زمان کائرہ، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

A very motivational article must read it فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے   کون ہیں؟غانم المفتاح 5 مئی 2005 کو قطر میں ...
20/11/2022

A very motivational article must read it

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے کون ہیں؟
غانم المفتاح 5 مئی 2005 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھے جس میں ریڑھ کی ہڈی کا زیریں حصہ نشونما نہیں پا سکتا ابتدائی تعلیم کے لیے انکی والدہ نے جب انھیں سکول میں داخل کروانا چاہا تو بہت سے سکولوں نے انکار کر دیا اور جس آخر سکول میں وہ بالآخر داخلہ لینے میں کامیاب ہوئے وہاں معذوری کی وجہ سے بچے ان سے کھیلنے سے کتراتے تھے ۔

غانم المفتاح قطر کے معروف موٹیویشنل سپیکر ہیں اور نامی کمپنی کے بھی مالک ہیں جس کی قطر میں 6 شاخیں اور ساٹھ کے قریب ورکر کام کرتے ہیں۔
غانم نے اپنے خاندان کی سپورٹ سے ایک فلاحی تنظیم الغانم فاؤنڈیشن کی بنیاد بھی رکھی جو دنیا بھر میں معذور افراد کو وہیل چئیر کی فراہمی یقینی بناتی ہے ..

غانم المفتاح 2017 میں وہیل چئیر کے بغیر ہاتھوں کے بل عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں وہ زمانہ طالبعلمی میں دستانے پہن کر فٹ بال کھیلا کرتے تھے فٹبال کے علاوہ وہ غوطہ خوری بھی کرتے ہیں اور سمندر میں 200 میٹر تک غوطہ خوری کے جوہر دکھا چکے ہیں ..

آج قاری غانم المفتاح کاس العالم یعنی "ورلڈکپ" کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں جسے دنیا کے 500 سے زائد ممالک میں براہ راست دکھایا جائیگا اور تاریخ میں پہلی بار ناچ گانے کی بجائے قرآنی آیات کی تلاوت سے ورلڈکپ کا آغاذ ہو گا ..

جناب چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر ۔۔۔انتہائی معزرت کے ساتھ عرض ھے کہ ھماری اعلیٰ عدالتوں نے فراھمی انصاف سے زیا...
15/11/2022

جناب چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر ۔۔۔
انتہائی معزرت کے ساتھ عرض ھے کہ ھماری اعلیٰ عدالتوں نے فراھمی انصاف سے زیادہ حکومتوں کےانتظامی امور میں مداخلت اور ثالثی کونسلوں کا کردار سنبھال رکھا ھے جس وجہ سے ان پر انگلیاں ھی نہیں اٹھتی بلکہ بین الاقوامی ریٹنگ میں ان کا درجہ انصاف سوالیہ نشان بنا ھوا ھے اور پاکستان کا نظام عدل گستری بہت ھی نیچے آتا جارھا ھے۔
سپریم کورٹ آزاد کشمیر سے گزارش ھے کہ وہ وزیراعظم ،اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی جماعتوں کے صدور ا الیکشن کمیشن،چیف سکریٹری اور آئی جی کو بلا کر واضع اعلان کرے کہ کب بلدیاتی الیکشن ممکن ھیں؟ سیاسی جماعتوں کے کارکنان کو سوشل میڈیا کی افواھوں کے چنگل سے نکالے۔
کارکنان جو انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں وہ عملی طور پر تیار اور زھنی طور پر ان افواھوں کے باعث بد دل اور مخمصے کا شکار ھیں
عوام اور سیاسی جماعتیں ایک ھی دن الیکشن چاھتے ھیں باوجودیکہ انتخابی فہرستوں میں طوفانی گھپلے ھیں انکو پولنگ سکیموں میں درست کرنے کی گنجائش پیدا کی جائے تاکہ لوگ بہ آسانی اپنے اپنے پولنگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کرسکیں۔جہاں پچاس سے زیادہ خواتین و حضرات کے ووٹ ڈسٹرب ھیں وھاں انکو اپنے مطلوبہ پولنگ سٹیشنوں پر منتقلی کے احکامات دینے میں کوئی حرج نہیں ھونی چائیے انفرادی یا معمولی کیسز کو نظر انداز کیا جاسکتا ھے لیکن درجنوں کی تعداد میں درستگی نہ کرنا امیدواروں اور انکے ووٹروں کے حق نمائندگی کو ختم کرنا صریح نا انصافی کے مترادف ھوگا
یہ اختیار بہ آسانی ریٹرننگ افیسرز کو دیا جاسکتا ھے۔

12/10/2022

📢 Attention young women in Pakistan - Women2Women Pakistan is still accepting applications for their National Leadership Program! The U.S. Embassy is proud to support this program.

📅 The application deadline is this Sunday, October 16. Please review the eligibility criteria and contact W2W Pakistan with any questions.

📌 Apply here: http://ow.ly/4QVB50L6ybI

12/10/2022

اللّه پاک اس بابرکت مہینہ کے صدقے صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین۔

09/10/2022

اسلام آباد ۔ زرداری ہاؤس میں صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سابق سنیر مشیر چوہدری ریاض اور ممبر سی ای سی چوہدری پرویز اشرف کی خصوصی شرکت

Address

Mirpur Ajk
Ajk

Telephone

+923459722658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajhi Jarral Rajput - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Wajhi Jarral Rajput - Official:

Share

Category