Akbar News

Akbar  News This page about Akbar History & Moza Akbar News.

we Denie FARANCE products. ❌❌❌❌❌🚫Total boycott with FARANCE's all products.نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم)کی حرمت پہ کسی ق...
26/10/2020

we Denie FARANCE products.
❌❌❌❌❌🚫
Total boycott with FARANCE's all products.
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم)
کی حرمت پہ کسی قسم کا سمجھوتا نہیں
🚫❌🚫❌🚫❌🚫❌🚫
کویت کی طرح پاکستان میں بھی فرانسی پراڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں
اور حکومت وقت سے جلد اس پہ ایکشن لینے کی بھی درخواست کرتے ہیں

میرے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے
ان شاء اللہ

🌿🌺 کیسے کہوں کہ آپﷺکو میری خبر نہیں، ہرذرہ کائنات کاحضورﷺکی نظرمیں ہے... 🌺🌿🌿💕 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم۔۔⁦💕🌿
18/10/2020

🌿🌺 کیسے کہوں کہ آپﷺکو میری خبر نہیں،
ہرذرہ کائنات کاحضورﷺکی نظرمیں ہے... 🌺🌿

🌿💕 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم۔۔⁦💕🌿

ربیع الاوّل کا چاند مبارک ہو
18/10/2020

ربیع الاوّل کا چاند مبارک ہو

زندگی میں نہ کوئ تقریر کی, نہ کوئ تبلیغ کی, نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دئیے, نہ کوئ سیاسی پارٹی بنائ, نہ گارڈز کے...
12/10/2020

زندگی میں نہ کوئ تقریر کی, نہ کوئ تبلیغ کی, نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دئیے, نہ کوئ سیاسی پارٹی بنائ, نہ گارڈز کے ساتھ بڑی گاڑیوں سے اُتر کر مذہب کو بیچا, نہ کوئ فتوے دئیے, نہ مُرید, نہ گدیاں, نہ چادراں, نہ تعویز, نہ دھاگے, نہ حلوے, نہ جلوے, نہ ڈھول, نہ دھمال, نہ فرقے!

نہ بدعت, نہ واجب, نہ چِلے, نہ جُبے, نہ بکرے, نہ طوطے, نہ ہرا, نہ کالا, نہ نوری, نہ سیندوری, نہ دم, نہ پھونک, نہ مقلد, نہ غیر مقلد, نہ ثقہ, نہ غیر ثقہ, نہ مکروہ, نہ ثواب, نہ گناہ, نہ کذاب, نہ پکا کافر, نہ کچا مسلمان, نہ جہنمی, نہ کوئ جلسہ جلوس اور نہ عشق کے راگ الاپے!

بس کر کے دکھایا؛ خدمت کی, وہ بھی کسی خاص مذہب یا فرقے کی نہیں, بلکہ 'اِنسانیت' کی اور اُن اِنسانوں میں مسلم, ہندو, سکھ, عیسائ سب تھے. عجیب شخص تھا...اِنسانیت کی بات کرتا تھا. لا وارثوں کے وارث حضرت #عبدالستار ایدھی ❤️

12/10/2020
لوگ اکثر مثال دیتے ہیں کہ غریب کا دل بڑا ہوتا ہے۔اس کی اک مثال فتح پور کی وہ ایک عظیم شخصیت بھی ہے جس نے اپنی ساری زمین ...
12/10/2020

لوگ اکثر مثال دیتے ہیں کہ غریب کا دل بڑا ہوتا ہے۔
اس کی اک مثال فتح پور کی وہ ایک عظیم شخصیت بھی ہے جس نے اپنی ساری زمین اپنے علاقے کے سکول کو عطیہ کر دی۔ (گورنمنٹ بوائز ہائی سکول فتح پور اوکاڑہ)
اہل علاقہ اس عظیم سپوت کو مرحوم بابا خان محمد ماچھی کے نام سے جانتے ہیں، اور ہمارے معاشرے میں ماچھی ذات کو اک نچلے درجے کی ذات مانا جاتا ہے۔ جب کہ اسی علاقے میں کچھ سردار قومیں بھی موجود تھیں۔
اس عظیم شخص نے ثابت کر دیا کہ انسان قومیت سے نہیں دل سے سردار ہوتا ہے۔
اور بابا جی اپنی ساری جمع پونجی اپنے علاقے کے بچوں کو دے کر۔ خود اسی سکول کے باہر محنت مزدوری سے پکوڑے بیچا کرتے تھے۔ ایسی مثالیں کم ہی ملتی ہیں۔۔

اللهﷻ مرحوم کے درجات بلند فرمائے امین۔

12/10/2020

*‏پرانے زمانے کے وقت کی بات ہے، بادشاہ نے گیدڑوں کی آوازیں سنیں تو صبح وزیر سے پوچھا یہ رات گیدڑ بہت شوروغل کر رہے تھے کیا وجہ ہے؟ وزیر عقل مند ہوتے تھے اس نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی کی وجہ سے فریاد کر رہے تھے تو حاکم وقت نے آڈر فرمایا انکا بندوبست کیا جائے*.
*‏وزیر صاحب نے مال گھر بھجوایا دوستوں رشتے داروں میں تقسیم کروا دیا پھر رات کو وہی آوازیں آئیں، بادشاہ نے صبح وزیر صاحب سے فرمایا وہ کل آپ نے سامان بھجوایا نہیں تھا. اس نے کہا جی بھجوایا تھا تو پھر شور کیوں؟ اس نے کہا جناب سردی کی وجہ سے شور کر رہے تھے، تو حاکم وقتنے آڈر فرمایا.*
*‏بستروں کا انتظام کیا جائے صبح موجیں لگ گئیں پھر حسب عادت اپنے گھر بھر دیئے، دوستوں کے بھر دیئے پھر رات آئی تو بدستور آوازیں آنا شروع ہو گئیں، بادشاہ نے غصہ فرما کر وزیر کو طلب فرمایا اور دریافت فرمایا کیا بستروں کا انتظام نہیں کیا گیا؟*
*وزیر نے عرض کی جناب وہ سب ھو گیا تھا تو ‏بادشاہ نے فرمایا پھر یہ شور کیوں ھے. اب بادشاہ کو عقلمند وزیر نے مطمئن کرنا تھا، اوکے کی رپورٹ دینی تھی وزیر صاحب تھوڑی دیر باہر چلے گئے. جی میں پتہ کر کے آتا ہوں واپس آئے تو مسکراہٹ لبوں پہ سجائے آداب عرض کیا عرض کی جناب یہ شور نہیں جناب کا شکریہ ادا کر رہے ہیں اور روزانہ ‏کرتے رہیں گے.*
*بادشاہ خوش ہوا اور وزیر صاحب کو انعام سے نوازا. یہی حال ہمارے وقت کے بادشاہ کا ھے "مخلوقات بھوک سے، مہنگائی سے پریشان اور بدحال ہو چکی ہے. مگر یہاں سب اوکے کی رپورٹ دی جا رہی ہے اور بادشاہ سلامت خوش ہیں. بلکہ آئندہ پانچ سال کی خوشخبریاں پیش خدمت کی جا رہی ہیں۔*

12/10/2020

12/10/2020

بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر اپنے ووٹ کے درست اندراج کو یقینی بنائیں.تفصیلات کے لیے شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں.

12/10/2020
استغفر اللہ
11/10/2020

استغفر اللہ

Address

Pakistan
Akbar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share