NC-03 Akora Khattak

NC-03 Akora Khattak Office of the Neighborhood Council-3 Akora Khattak.

وفات کی صورت میں شناختی کارڈ منسوخ کرانے کا طریقہاپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ منسوخ کرانا ہرگز نہ بھولیں ...
11/11/2024

وفات کی صورت میں شناختی کارڈ منسوخ کرانے کا طریقہ

اپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ منسوخ کرانا ہرگز نہ بھولیں تاکہ ان کے غلط استعمال کی روک تھام یقینی بنائی جاسکے

نادرا آرڈیننس2000 کے سیکشن 17 کے تحت لازم ہے کہ فوت شدہ شہری کے لواحقین 60 دن کے اندر اندر متعلقہ یونین کونسل میں وفات کا اندراج کروا کر کمپیوٹرائزڈ ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوائیں اور نادرا سے متوفی کا شناختی کارڈ منسوخ کرائیں...

شُکریہ چیئرمین محمّد نواز صاحب 🤩 اکوڑہ خٹک کے چیئرمین صاحبان کی بھرپور کوششوں سے ایک سال تاخیر پیدائش  سرٹیفکیٹ کے حصول ...
05/09/2024

شُکریہ چیئرمین محمّد نواز صاحب 🤩
اکوڑہ خٹک کے چیئرمین صاحبان کی بھرپور کوششوں سے ایک سال تاخیر پیدائش سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے جو ڈگری عدالت کی جانب سے درکار تھی، آج سے ختم کر دی گئی ہے،
تمام عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جنھوں نے اپنے بچوں کا اندراج نہیں کیا وہ متعلقہ کونسل میں اندراج بروقت یقینی بنائیں تاکہ آنے والے وقتوں میں دوبارہ مشکلات کا سامنا نہ ھو۔

23 اگست 2022 : آج ہی کے دن ویلیج کونسل سیکرٹریز کے جائز مطالبات کے حصول کے لئے دھرنے پر صوبائی حکومت کی جانب سے ہوائی فا...
23/08/2024

23 اگست 2022 : آج ہی کے دن ویلیج کونسل سیکرٹریز کے جائز مطالبات کے حصول کے لئے دھرنے پر صوبائی حکومت کی جانب سے ہوائی فائرنگ، آنسو گیس، ربڑ گولیاں اور واٹر کینن کا استعمال کیا گیا۔ جس میں درجنوں سیکرٹریز زخمی اور بے ہوش ہوئے۔

آج پوری سیکرٹریز براداری اس ظلم کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہے

شجر کاری کا عمل نہ صرف ماحول کی حفاظت کا ذریعہ ہے، بلکہ یہ ہمیں صحت مند رہنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔ درختوں کی جڑیں ز...
16/08/2024

شجر کاری کا عمل نہ صرف ماحول کی حفاظت کا ذریعہ ہے، بلکہ یہ ہمیں صحت مند رہنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔ درختوں کی جڑیں زمین کو مضبوطی دیتی ہیں اور ان کے پتے ہمیں آکسیجن مہیا کرتے ہیں۔

صوبائی حکومت کی گرین گروتھ سٹریٹیجی کی جاری مہم کے تحت چیئرمین محمد نواز نے اقلیتی کونسلر شمعون مسیح اور دیگر حضرات کے ہمراہ محلّہ کونسل میں پودے لگا کر کونسل میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔

اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اس شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اپنے حصے کاکم ازکم ایک پودا ضرور لگائیں Treefortomorrow # مہم میں بھرپور حصہ لیں اور اس مہم کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں۔

مورخہ: 15/03/2024سرکاری نرخ کے مطابق درج ذیل اشیاء کی قیمت خرید۔۔۔دکاندار زیادہ نرخ وصول کرنے کی صورت میں مہاجر بازار می...
15/03/2024

مورخہ: 15/03/2024
سرکاری نرخ کے مطابق درج ذیل اشیاء کی قیمت خرید۔۔۔
دکاندار زیادہ نرخ وصول کرنے کی صورت میں مہاجر بازار میں واقع پرائس کنٹرول ڈیسک پر اپنی شکایت درج کر کے ایک اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں۔۔۔
یہ پیغام مفاد عامہ کے لئے شائع کیا جاتا ھے ۔۔۔

13/03/2024

صوبائی احکامات کے مطابق اب نکاح نامہ رجسٹرڈ کرنے سے پہلے دلہا اور دلہن دونوں THALASSEMIA اور HAPATITIS-C کے ٹیسٹ کرواکر قبل از وقت نکاح رجسٹرار کو پیش کریں گے۔ قبل از وقت نکاح دونوں ٹیسٹ دلہا اور دلہن کے نہ کرنے کی صورت میں نکاح نامہ رجسٹرڈ نہیں کیا جائے گا..

انا للہ وانا الیہ راجعونمحلہ رسول گڑھ اکوڑہ خٹک میں چیئرمین محمد نواز کے والد وارث خان وفات پاچکے ہیں۰۰ نماز جنازہ رات 8...
18/01/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
محلہ رسول گڑھ اکوڑہ خٹک میں چیئرمین محمد نواز کے والد وارث خان وفات پاچکے ہیں۰۰ نماز جنازہ رات 8 بجے ہسپتال گراونڈ کے ساتھ ادا کیا جائے گا۔
اللہ پاک وارث خان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔۔۔

For information please
12/12/2023

For information please

نادرا کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی شاندار سہولتڈیجیٹل پاور آف اٹارنیبیرون ملک مقیم ...
05/12/2023

نادرا کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی شاندار سہولت

ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے نادرا کی جدید ترین سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور آف اٹارنی کا اجراء انتہائی آسان.

پاور آف اٹارنی بنوانے کے لئے پاکستانی مشن آنے کی ضرورت نہیں، 6 آسان مراحل میں ضروری کارروائی مکمل کریں اور گھر بیٹھے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی حاصل کریں۔
Copied

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے...
03/12/2023

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔

16/10/2023

اطلاع عام!
سات سال تک عمر کے بچوں کے برتھ رجسٹریشن/ سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے اج ہی وارڈ 3 اکوڑہ خٹک کے ناظم محمد نواز کے دفتر تشریف لائیں اور آنے والے وقتوں میں کورٹ کچہری کے چکروں سے جان چھڑائیں...
چیئرمین محمد نواز
وارڈ 3 اکوڑہ خٹک
16/10/2023

31/08/2023

Address

3rd Floor, BOK Plaza GT Road Akora Khattak District Nowshera
Akora Khattak
24040

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923335961554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NC-03 Akora Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to NC-03 Akora Khattak:

Share