Waseem AKora Khattak Tigers

Waseem AKora Khattak Tigers Youth Member Akora khattak Ahad Khattak Group

22/03/2024

اگر کچے کے ڈاکو خیبر پختونخواہ میں ہںوتے تو کب کا اپریشن ہںوا ہوتا لیکن انکی خوش قسمتی یہ ہے کہ وہ سندھ میں ہیں

22/02/2024

سیاست اور مفاہمت کی جنگ میں عوام کو صرف مہنگائی کا دور دیکھنے کو ملتا ہے باقی قوموں جیسے عمل ویسے اوپر کی طرف سے فیصلے ہونگے

ہمیں کرکٹ اور سیاست میں پھسایا گیا جبکہ غزا مکمل طور پر تباہ ہونے کے قریب ہے .امت مسلمہ خاموش😭😭
21/02/2024

ہمیں کرکٹ اور سیاست میں پھسایا گیا جبکہ غزا مکمل طور پر تباہ ہونے کے قریب ہے .
امت مسلمہ خاموش😭😭

17/12/2023

اپ کا ووٹ اس جنرل الیکشن میں حلقہPk86 کس امیدوار کا ھوگا ۔
1 ادریس خٹک PTi
2 مسعود عباس خٹک ANP
3 پیر سید ذوالفقار باچا PLMN
4 اسماعیل خٹک PTI P
5 پرویز احمد خان JUI F
6 صادق خان PPP

17/12/2023

الفاظ معنی!
امن۔ ہینڈ پمپ سے ہوگا
ترقی۔ڈانگہ سے ممکن ہوگا
خوشحالی۔کلاس فور سے اۓگی۔ باقی اپ خود سمجھدار ہیں۔۔ ووٹ مانگتے وقت زرا سوال کریں۔

08/12/2023

انشاءاللہ اپنے وارڈ کے دوستوں کے ساتھ صلح مشورے کے بعد اچھا اور مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے اچھا فیصلہ کرے گے شکریہ

Click With Big Boss 😃😃 🙌 Habib Shah
25/11/2023

Click With Big Boss 😃😃 🙌 Habib Shah

19/11/2023

Only ♥️ Neutral 😶

11/11/2023
07/11/2023

الیکشن کا اعلان ہوگیا
امیدوار واسکٹ نکال لیں
غریبوں سے سلام کرنا شروع کریں شادیوں، جنازوں میں شرکت کو یقینی بنائیں! شکریہ
ثناء اللہ تصویروں کا سلسلہ جاری رکھنا واسکٹ کے ساتھ

28/10/2023

اسد قیصر کہتا ہے ہم تعزیت کے لیے آئیے تھے ہم خیبر پختونخوا سے ہیں اور ہماری کلچر ہے کہ ہم ایک دوسرے کی غمی خوشی میں شریک ہوتے ہیں۔۔

بہت خوب مگر مفتی عبدالشکور صاحب کی انتقال پر تو آپ نہیں آئے جبکہ آپ ہی کے تربیت یافتہ یوتھئے کئی دن تک سوشل میڈیا پر جشن منا رہے تھے ۔
باجوڑ میں ہم نے سو سے زیادہ لاشیں اٹھائی مگر آپ خیبر پختونخوا کے ہوتے ہوئے تعزیت کرنے نہیں آئے ۔۔
آج خوشدامن کی تعزیت کرنے آئے وہ بھی ایک ماہ کے بعد۔۔۔
واہ رے
اور ہاں آنے سے پہلے مشرف زدہ محمد علی درانی کو بھی بھیجا تھا باقی سب ٹھیک چلتا رہتا ہے لیکن یہ کلچر ملچر والی بات بہت بری لگی۔

Address

Mohalla Hassan Khel
Akora Khattak
OFFICIALNC1ACTIVITYPAGE

Telephone

03329001328

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem AKora Khattak Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Waseem AKora Khattak Tigers:

Share