PPP tehsil Alizai

PPP tehsil Alizai PPP Alizai District Lower kurram

بھٹو زندہ ہے کا نعرہ سن کر ہنسنے والو سن لو !کہ بھٹو کیوں، کہاں اور کیسے زندہ ہے۔اگر گھر میں کوئی سٹیل کا برتن اٹھاؤ اور...
14/04/2022

بھٹو زندہ ہے کا نعرہ سن کر ہنسنے والو سن لو !
کہ بھٹو کیوں، کہاں اور کیسے زندہ ہے۔
اگر گھر میں کوئی سٹیل کا برتن اٹھاؤ
اور پشت پر پاکستان اسٹیل نظر آئے تو سمجھو
بھٹو تمہارے گھر میں ہے۔
اگر بھارت کو کبھی سینہ تان کر دھمکی دو کہ
ہمارے پاس ایک سو ساٹھ ایٹم بم ہیں تو سمجھ لو
بھٹو تمہاری پشت پر ہے..!!

اگر پاکستان کی فضاؤں میں میراج طیاروں کی گھن گرج سنو تو جان لینا یہ بھٹو لے کر آیا تھا۔

اگر اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے شاہ محمود قریشی
یا کسی اور کو دیکھو تو سمجھ لو کہ یہ سہرا بھی بھٹو کے سر ہے ..!!

اگر نوے ہزار فوجیوں میں سے کسی پرانے فوجی
سے ملو اور وہ تمہیں بتائے کہ بھارت کی جیلوں میں
ہمیں کانچ پلایا جاتا تھا جس سے آنتیں کٹ گئی تھیں۔
اور وہ تمہیں زندہ نظر آتا ہے تو سمجھ لو کہ وہ بھٹو کی وجہ سے ہے ..!!

اگر کبھی ریڈیو لگاؤ اور اس پر پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے الفاظ سنو تو سمجھ لو یہ بھٹو کا تحفہ تھا ۔

اگر آپ کو پاکستان کے گاؤں میں بجلی اور پکے گھر اور روڈ راستے نظر آئیں تو سمجھ لینا اس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے پیچھے بھٹو تھا،

اگر کبھی پاکستان کے سکول اور کالجز اور میڈیکلانجینئرنگ کالجز کو گنو تو یہ جان لینا ان میں آدھے بھٹو کے دور میں بنے تھے یقین نہیں آتا تو انکی تاریخ پڑھ لو..!!

اگر کبھی کوئی نعرہ لگائے کہ ڈاکٹر قدیر کو صدر بناؤ توجان لو کہ ڈاکٹر قدیر کو بھی بھٹو لایا تھا۔

کراچی جاؤ اور آئی آئی چندریگر روڈ کے بیچ میں ریل کی لائن دیکھو تو کسی سے پوچھنا ٹرین یہاں کب آتی ہے
تو بتائے گا پینتالیس سال پہلے بھٹو کے دور میں یہاں ٹرام
یعنی میٹرو اور ڈبل ڈیکر بسیں چلا کرتی تھیں ۔

کبھی PSO کی تاریخ پڑھو تو تمہیں علم ہو گا یہ پاکستان برما شیل ہے اور اسکے پیچھے بھی بھٹو تھا۔

اگر کبھی کشمیر کی تاریخ پڑھو اور اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر بھارتی نمائندے کے منہ پر پانی کا گلاس
مارتے ہوئے اور شیر جیسے دھاڑتے ہوئے کسی کو دیکھو
تو وہ بھٹو ہی ہے۔

اگر پاکستان کی اقتصادیات کو پڑھو تو آج بینک آف چائنا
دنیا کو قرضے دیتا ہے تم دیکھو ستر کی دہائی میں بھٹو کا بنایا گیا بی سی سی آئی بینک دنیا بھر کو قرض دیا کرتا تھا
جس کے اثاثوں کی کل مالیت بیس ارب ڈالرز تب تھی اور
اسکی بنیاد بھٹو نے آغا حسن عابدی سے مل کر رکھوائی،
چند سال میں یہ چار سو برانچیں اٹھہتر ملکوں میں
کھول چکا تھا مگر پھر ضیاءالحق آ گیا اور اس بینک میں امریکی مداخلت شروع ہوئی اور اسکا خاتمہ کر دیا گیا۔

اگر کبھی امریکی دھمکی کے جواب میں انکا خط پھاڑ کر
پیروں تلے روندتے اور عوام کے بیچ میں کھڑے ہو کر امریکہ کو للکارتے کسی کو دیکھو تو سمجھ لینا وہ بھٹو ہی تھا،

ساری دنیا میں تمہیں سبز پاسپورٹ کی وجہ سے پاکستانی سمجھا جاتا ہے تو اس کے پیچھے بھی بھٹو ہی ہے،

اگر PIA سبز ہلالی پرچم لگائے ساری دنیا میں پاکستان کی پہچان اور عزت بڑھاتا ہے تو سمجھ لو اس کے پیچھے بھی
بھٹو ہے،

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اگر کوئی تعلیم حاصل کر رہا ہے تو بھٹو زندہ نظر آئے گا،اگر لیبر کالونی میں مزدور کو دیکھو تو بھٹو نظر آئے گا،

اگر سوشل سیکیورٹی میں غریب مزدور کو علاج کرواتے دیکھو، تو بھٹو نظر آئے گا،
اگر 5مرلہ سکیم میں غریب آبادی کو دیکھو تو
بھٹو نظر آئے گا،

اگر اولڈ ایج ایمپلائز کو پینشن لیتے دیکھو تو بھٹو زندہ نظر آئے گا، اگر اوور ٹائم کا معاوضہ دیکھو تو بھٹو زندہ نظر آئے گا،اگر مزدور کو بونس لیتے دیکھو تو بھٹو زندہ نظر آئے گا۔۔۔ #افتخار جنرل سیکرٹری تحصیل علی زئی ڈسٹرکٹ لوئر کرم # #

09/04/2022

First of all Restore Shaheed Benazir Bhutto Income Support Card !

24/03/2022

31 مارچ انشاءاللہ پی پی پی کے جیت

چلو چلو پاراچنار سپورٹس کمپلیکس چلو چلو
24/03/2022

چلو چلو پاراچنار سپورٹس کمپلیکس چلو چلو

18/03/2022

جیت کا نشان تیر کا نشان

17/03/2022

انشاءاللہ

01/03/2022

جئے بلاول بھٹو زرداری

مبارک ہو جناب عارف صاحب
25/02/2022

مبارک ہو جناب عارف صاحب

مبارک ہو جناب ناصر حسین طوری صاحب  #جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ لوئر اینڈ سنٹرل کرم
25/02/2022

مبارک ہو جناب ناصر حسین طوری صاحب #جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ لوئر اینڈ سنٹرل کرم

Address

Alizai
Alizai

Telephone

+923028882143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP tehsil Alizai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP tehsil Alizai:

Share