16/07/2026
ضلعی انتظامیہ نے مہنگائی مافیا کے خلاف کمر کس لی
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کا ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا حکم
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ انسپکشن میں اضافہ،جرمانے بڑھائیں۔ڈپٹی کمشنر
بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالیں،ذخیرہ اندوز بھی قانون کی گرفت میں آئیں گے۔ڈاکٹر فیصل سلیم
پیرا فورس کارکردگی دکھائے، مہنگائی مافیا کے خلاف مشترکہ انفورسمنٹ ٹیم مزید مؤثر بنائی جائے۔