ISF shangla

ISF shangla Insaf Students Federation Shangla Official page

We Are ready....
28/08/2026

We Are ready....

25/08/2026


انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہانصاف — علم — برداشتپریس ریلیزسرحد یونیورسٹی میں طلبہ پر فائرنگ کی شدید مذمت۔انصاف سٹوڈنٹس ف...
24/08/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ
انصاف — علم — برداشت
پریس ریلیز
سرحد یونیورسٹی میں طلبہ پر فائرنگ کی شدید مذمت۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ پر پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ باردوی افسر کی جانب سے طلبہ پر فائرنگ انتہائی تشویشناک ہے، افسوسناک اور ناقابل قبول ہے۔
آئی ایس ایف شانگلہ اپنے طلبہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلبہ کا تحفظ ہر صورت یقینی بنانا چاہیے۔ کسی بھی یونیفارم, عہدے یا اختیار کو قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جاسکتا. طلبہ پر بلاجواز فائرنگ کے ذمہ داران کے خلاف قانون اور متعلقہ ضابطوں کے مطابق سخت اور بلاامتیاز کارروائی ہونی چائیے.
آئی ایس ایف شانگلہ سمجھتی ہے کہ طلبہ کسی بھی معاشرے کا مستقبل ہیں اور انہیں خوف و ہراس کے بجائے محفوظ، پرامن اور باوقار تعلیمی ماحول فراہم کرنا ریاست اور متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔ طلبہ کے جان و مال کے تحفظات اور مسائل کو طاقت کے استعمال کے بجائے قانون اور ادارہ جاتی طریقہ کار کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ طلبہ کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے تحفظ، عزت اور بنیادی حقوق کے لیے اپنی آواز بھرپور انداز میں بلند کرتی رہے گی۔
انورضیاء سابق ترجمان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ


ISF shangla

We Are Ready 💪💪💪
30/07/2026

We Are Ready 💪💪💪

 #پشاور:عمران خان رہائی مومنٹ کا آغاز ہو گیا، پورے پاکستان سے 10 لاکھ لوگوں کا منظم ممبرشپ کیا جائے گا جو کسی بھی قربانی...
28/03/2026

#پشاور:

عمران خان رہائی مومنٹ کا آغاز ہو گیا، پورے پاکستان سے 10 لاکھ لوگوں کا منظم ممبرشپ کیا جائے گا جو کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمد سہیل آفریدی اس تحریک کو لیڈ کرینگے۔
اس موقع پر صدر پی ٹی آئی شانگلہ لیاقت یوسفزئی صاحب,صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نواز محمود خان, یوتھ صدر شاھد خان, یوتھ رہنماءآصف علی خان, وسیم آفغان,انورضیاءیوسفزئی, انوریوسفزئی اور دیگر ورکرز بھی موجود ہیں.




Wasim Afghan
Wasim Pti
Liaqat Ali Yousafzay
Nawaz Khan Shangla
ShahidKhan Shangla
Anwar Zia Yousafzai
Anwar Yousafzai

10/11/2025

‏ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا





17/10/2025

آج شانگلہ شاہپور میں پیٹرن انچیف عمران خان کی ہدایت پر احتجاج منعقد کیا
سینیئر نائب صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل الپوری سرتاج خان سالارزئی نے خطاب کیا
26 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے پر امن کارکنان پر تشدد اور سٹریٹ فائرنگ کیا گیا جس سے کئی کارکنوں کی شہادت ہوئی اور درجنوں زخمی ہوئے ۔اور اب وہ سب تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے ساتھ کیا گیا کئی کارکنوں کو شہید کیا گیا ہزاروں کو زخمی کیا ۔جس کی میں شدید مذمت کرتا ہوں اور شفاف تحقیقات کرکے زمیدارو کو سخت سزا دی جائے
اس کے علاؤہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے مطالبہ کیا 8 فروری کے انتخابات میں جو دھاندلی ہوئی ہمارے شانگلہ کے تینوں سیٹ جو دھاندلی کے ذریعے ہم سے چھینی گئی ۔اس دھاندلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے اور ہمارا مینڈیٹ ہمیں واپس کیا جائے
(پاکستان زندہ باد)
میرے جذبات سے واقف ہیں میرا قلم میں عشق لکھتا ہوں وہ عمران خان لکھتا ہے
سینیئر نائب صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل الپوری سرتاج خان سالارزئی

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کے شاہین گورنر ہاوس میں سابق صوبائی صدر ائی ایس ایف و نومنتخب وزیراعلٰی خیبرپختونخوا ...
15/10/2025

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کے شاہین گورنر ہاوس میں سابق صوبائی صدر ائی ایس ایف و نومنتخب وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے تقریب حلف برداری کی دوران ریجنل صدر انجینئر سیف اللہ خان، صوبائی ڈپٹی کنوینئر انجنیئر زاہد خان یوسفزئی کے قیادت
میں موجود۔
صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ انجینئر ذبیح بخاری بھی موجود...
FreeImranKha

شانگلہ،، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکرٹری اظہر خان غزنوی کی ہدایت پر، آئی ایس ایف شانگل...
05/08/2025

شانگلہ،،
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکرٹری اظہر خان غزنوی کی ہدایت پر، آئی ایس ایف شانگلہ ٹیم ضلعی صدر انجینئر ذبیح بخاری کی قیادت میں چکدرہ انٹرچینج پر ریجنل صدر انجینئر سیف اللہ خان کی قیادت میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔




شعبۂ اطلاعات و نشریات
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا

19/07/2025

صدر انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کراچی شہزاد خان مروت, سینئر نائب صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ عاصم خان اور تحریک کے باقی نوجوان لیڈران کی گرفتاری اس فسطائی حکومت کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

لیکن یاد رہے کہ تم نے دس ہزار کارکنان کو غیر قانونی گرفتار کیا، تحریک نہ رُکی
تم نے پاکستان تحریک انصاف کی تمام لیڈرشپ کو گرفتار کیا، تحریک نہ رُکی
تم نے عمران خان کو غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا، تحریک نہ رُکی
تم نے گھر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا، تحریک نہ رکی
تم نے نشان چھینا، تحریک نہ رُکی
تم نے الیکشن پر سرعام ڈاکہ ڈالہ، تحریک نہ رُکی
تم نے 26 نومبر کو کارکنوں پر گولیاں برسا کر ان کو شہید کیا، تحریک نہ رُکی
تم نے غیر ائینی ترامیم کے زریعے پاکستان کے عدالتی نظام کو غلام بنایا، تحریک نہ رکی

یہ تحریک عمران خان کی رہائی اور پاکستان کی حقیقی آزادی تک جاری رہے گی۔

Address

Alpurai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share