22/08/2026
ڈی پی او شانگلہ اکرام اللہ پی ایس پی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چوگا فیض علی نے حدود تھانہ چوگا کے علاقہ جات بایئنہ ، اکڑال، دیگر ملحقہ علاقہ جات میں ایلیٹ نفری کے ہمراہ جبکہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر اسداللہ معہ ریگولر نفری پولس نے علاقہ شیکولی ، و دیگر ملحقہ علاقہ جات میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا
دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کوئی مشکوک مؤمنٹ نہیں دیکھا گیا۔حالیہ حالات کے پیش نظر علاقہ معززین نے مقامی پولیس کے ساتھ تعاون کی یقین دھانی کرائی،دیگر دوران سرچ آپریشن کوئی نا خوش گوار واقع رونما نہ ہو سکا۔
امدادیان پولیس علاقہ معززین نے اس طرح نقل وحرکت کو سراہا اور یقین،دہانی کرائی کہ علاقہ میں اجنبی شخص/اشخاص یا مشکوک مؤمنٹ دیکھنے پر مقامی پولیس کو بر وقت مطلع کرئنگے