Voice of Amangarh Nowshera

Voice of Amangarh Nowshera � Verified Account &
© Page Official®
█║▌│█║▌│█║▌│█║▌
Voice of amangarh nowshera
وائس آف امانگڑھ نوشھرہ
اس پیج کو زیادہ سے زیادہ لآئک کرو شکریئ

جشن آزادی مبارک مون سون شجر کاری میں بچے نمبر لے گئے ۔۔اتنا جوش اتنا جذبہصرف ذرائع اور وسائل چاہئے ورنہ ھم کسی سے کم نہی...
14/08/2026

جشن آزادی مبارک
مون سون شجر کاری میں بچے نمبر لے گئے ۔۔
اتنا جوش اتنا جذبہ
صرف ذرائع اور وسائل چاہئے ورنہ ھم کسی سے کم نہیں

Credit:

12/08/2026

امانگڑھ میں کل رات سے بجلی غائب کھلی عام بدمعاشی ہےاحتجاج کرنے کی سزا دے رہی ہے عوام کو
واپڈا کی سوئے ہوئے عوام کو جگانے کی کوشش

11/08/2026

نوشہرہ امانگڑھ میں بھی بجلی کی غیر اعلانیہ بجلی لوڈشیڈنگ جاری شدید گرمی اور ظالمانہ بجلی بندش سے عوام کی زندگی اجیرن کر دی

11/08/2026

پشاور میں یوم آزادی کی تقریبات 14اگست میں کھلونا باجےآتشبازی ہوائی فائرنگ ون ویلنگ مکمل پابندی انتظامیہ نے دفعہ144 نافذ کر دی ہے

10/08/2026

رات ہوتے ہی پورے آمانگڑھ میں بجلی ٹرپنگ کا سلسلہ تیزی سےشروع پتہ نہیں ہمارے منتخب نمائندہ گان کہاں ہیں کسی کو اگر پتہ ہے تو بتائے

09/08/2026

اج ان شاءاللہ عصر نماز کے بعد سعیداللہ خان کے حجرے میں گرینڈ جرگہ ھے آمانگڑھ کے سب مشران دوستوں کو دعوت ھے شرکت کرے

شکریہ TMA! آپ نے ہمارے مسئلہ کو حل کردیاایک دن پہلے پوسٹ لگائی تھی اور شکر ہے ہماری ایک معمولی سی پوسٹ پر بھی آواز پہنچ ...
08/08/2026

شکریہ TMA! آپ نے ہمارے مسئلہ کو حل کردیا

ایک دن پہلے پوسٹ لگائی تھی اور شکر ہے ہماری ایک معمولی سی پوسٹ پر بھی آواز پہنچ گئی اور TMA نے فوری طور پر اپنی ذمہ داری نبھائی۔ نالیوں کی صفائی کے بعد راستہ اب محفوظ اور صاف ستھرا ہوگیا ہے۔ یقیناً اس سے روزانہ پیدل چلنے والوں، طلبہ اور دفتری عملے کو بہت سہولت ہوگی۔

ٹی ایم اے کی اس بروقت کارروائی پر ہم ان کے مشکور ہیں۔ امید ہے کہ مستقبل میں بھی اس طرح کی شکایات کو نظرانداز نہیں کیا جائے گا اور شہر کے دیگر مسائل کا بھی اسی توجہ سے حل کیا جائے گا۔

خاص شکریہ ان افسران اور عملے کا جنہوں نے عملی طور پر اس کام کو انجام دیا۔ اللہ آپ کو اجر دے۔ آمین!

اب آمانگڑھ اور DDT کے لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ آپ لوگ مہربانی کرے نالیوں میں گندگی اور پلاسٹک وغیرہ نا پھینکے اور اپنے بچوں کو بھی سمجھائے تاکہ دوبارہ یہ نوبت ہی نا آئے شکریہ۔۔۔! ،😊

نوشہرہ کے باسیوں ٹیکس تو پورا دے رہے ہو نا؟بس سوال مت کرو اپنا حق نا مانگو کیڑے مکوڑوں کی طرح ہر چیز کو ٹوٹا پوٹا قبول ک...
07/08/2026

نوشہرہ کے باسیوں ٹیکس تو پورا دے رہے ہو نا؟
بس سوال مت کرو اپنا حق نا مانگو کیڑے مکوڑوں کی طرح ہر چیز کو ٹوٹا پوٹا قبول کرو

Address

امانگڑھ
Amangarh
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Amangarh Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share