25/08/2026
عارف والا کے چار افراد مبینہ طور پہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کر دئیے گئے چاروں کا تعلق مختلف دیہات سے ہے چاروں افراد ٹرک ڈرائیوری یا مزدوری کے سلسلہ میں بلوچستان میں گئے ہوئے تھے ۔۔زرائع زرائع کے مطابق دو افراد کا تعلق چک 17ای بی جبکہ دو کا تعلق 347ای بی ترکھنی روڈ سے ہے 17ابی میں سے علی احمد ولد اللہ یار اور نعمان ولد شوکت کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے جبکہ 347ای بی سے زمان ولد رزاق اور اشرف ولدنذیر کے ناموں سے ہوئی ہے