Wildlife Conservation and Social Development Organization-WCSDO Rama

  • Home
  • Pakistan
  • Astor
  • Wildlife Conservation and Social Development Organization-WCSDO Rama

Wildlife Conservation and Social Development Organization-WCSDO Rama WCSDO Rama aims to conserve Natural Resources, Biodiversity and Development of Community at all levels with integrated approach.

15/06/2022
25/08/2020

ذمـــــــــــــہ دار کـــــون۔۔۔؟؟؟

✍دنـــــــــیا کے دس خوبصورت تیرین مقامات کی فرست میں شامل جنت نظیر سیاحتی مقام حکومتی عدم دلچسپی کے باعث کچرا کنڈی میں تبدیل ہوچکا ہے۔
✍زیــــــــر نظر تصاویر کسی کچرا کنڈی کی نہیں ہیں بالکہ یہ تصاویر استور کے ضلعی ہیڈ کواٹر استور کے مین شہر سے بارہ کلومیٹر کی مسافت پر واقع سیاحتی مقام راما کی ہیں ۔
✍قـــــــــــدرت نے راما کو قدرتی حسن سے مالا مال کردیا ہے۔ننگاہ پربت کی دامن میں واقع یہ سیاحتی مقام کے ساتھ ایک طرف آسمان کو چھوتے پہاڑ، گلیشرز اور ساتھ ہی خوبصورت ندیاں آبشار اور رقص کرتے دریا تو دوسری جانب سر جنگل کے درمیان سرسبز میدان کی خوبصورتی یہاں پر آنے والے سیاحوں کو دل کھول کر دعوت نظارہ دیتی ہیں۔
ایسے میں قدرت کے اس انمول تحفے کی خوبصورتی کو تباہ کرنے کے لیے یہاں پر جو تعمیرات کی گیی ہیں اور خاص کر راما کے درمیان قدرتی خوبصورتی کو تباہ کرکے پولو گرونڈ بنایا گیا ہے اس کی وجہ سے یہاں کی قدرتی خوبصورتی تباہ ہوتی جارہی ہے۔۔۔
✍زیــــــــــر نظر تصاویر جو راما کے اندر کی صورت حال کے ساتھ کہیں ادروں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ بن چکی ہیں۔
✍رامــــــــــا کی اندر صفائی کے نام پر کہیں NGO چلتے ہیں اور سالانہ لاکھوں روپے چند تصاویر راما کے اندر صفائی کے نام پر بنانے کے بعد جیبوں میں جاتی ہیں ۔۔۔ہر دوسرے ہفتےکسی نہ کسی نام نہاد این جی اوز کی جانب سے راما کے اندر ایک شاپر ایک تھیلے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنتی ہے۔
✍بــــــــــــد قسمتی سے جہاں یہ ادرے عوام کو چونے لگانے کا کام خوبصورتی کے ساتھ سر انجام دئتے ہیں وہی پر لوکل کمونٹی بھی خواب خرگوش کی ننید سوتی نظر آرہی ہے۔۔اور ساتھ ہی حکومتی ادرے ۔۔استور انتظامیہ ۔۔۔۔تحفظ ماحولیات اور ویسٹ منجمنٹ کی خاموشی بھی قابل افسوس ہے
✍رامــــــــا کے اندر جو کیمپنگ ہوٹلز ہیں ان ہوٹلوں سے استور انتظامیہ سالانہ بھاری ٹیکس وصول کرتی ہے ۔
اخر وہ ٹیکس لینے کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز جب پورا راما کچرا کنڈی بنایا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔ایسے میں ہم سب کی خاموشی قابل افسوس ہے ۔۔۔
جنت نظیر ان سیاحتی مقامات کی تباہی کے اصل ذمہ دار کون ہیں۔۔۔؟؟؟
👈استور انتظامیہ۔۔۔؟؟؟
👈ویسٹ منجمنٹ ۔۔۔؟؟؟
👈تحفظ ماحولیات گلگت بلتستان۔۔۔؟؟؟
👈محکمہ سیاحت استور۔۔۔؟؟؟
👈یا ہم عوام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Address

Ali Pora Village Choungrah Rama Valley Astore
Astor
14300

Telephone

+923212071680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wildlife Conservation and Social Development Organization-WCSDO Rama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Wildlife Conservation and Social Development Organization-WCSDO Rama:

Share