Volunteer Force Pakistan GB Chapter

Volunteer Force Pakistan GB Chapter our first priority is Pakistan�

CEO IDEACORP Group Of Companies,Adeel Murad  graciously received the dedicated members of Team( Volunteer Force Pakistan...
23/04/2024

CEO IDEACORP Group Of Companies,Adeel Murad graciously received the dedicated members of Team( Volunteer Force Pakistan-Gilgit Baltistan) at his office. Led by the Youth Governor Haq Nawaz, the team convened to discuss upcoming endeavors aimed at enriching the community through volunteerism.
This encounter served as a prelude to an exciting event, Leopardship 3.0, slated to take place in Islamabad. Bringing together young minds and leaders from various backgrounds, this event promises to be a platform for innovation and collaboration.Notably, CEO Adeel Murad lauded the commendable efforts of the Volunteer Force Pakistan - Gilgit Baltistan Chapter and generously sponsored their travel to partake in this enriching experience.


21/10/2023
پاک فوج اور نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مظلوم فلسطینیوں کیلیے امداد کی پہلی کھیپ بھیج دی۔غزہ کیلیے ا...
21/10/2023

پاک فوج اور نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مظلوم فلسطینیوں کیلیے امداد کی پہلی کھیپ بھیج دی۔
غزہ کیلیے امداد کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کر دی۔ امدادی سامان میں ایک ہزار خیمے، 4 ہزار کمبل اور 3 ٹن ادویات شامل ہیں۔
پاکستان کی جانب سے روانہ کی گئی کھیپ کے باعث متاثرین غزہ کو فوری ریلیف ملے گا۔ پاکستان مشکل گھڑی میں فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی حمایت جاری رکھے گا۔
چند روز قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 260ویں کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب میں کہا تھا کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور غیر قانونی قبضے کے خاتمے کیلیے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، مقدس مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کیلیے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے غزہ اسرائیل جنگ سے متعلق تشویش اور اسرائیل کی طرف سے طاقت کے استعمال سے معصوم شہریوں کے جانی نقصان پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔
خیال رہے کہ فلسطینیوں کیلیے متعدد مسلم ممالک نے امداد سامان روانہ کیا ہے جو مصر کے راستے غزہ پہنچے گا، تاہم مصر کی جانب سے سامان کو غزہ میں لے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جبکہ ہزاروں فلسطینیوں کو فوری طور پر اس کی ضرورت ہے۔
پاک فوج ذندہ باد
پاکستان پائندہ باد

19/10/2023

والنٹئر فورس 🇵🇰 گلگت بلتستان کی ٹیم نے یکم نومبر جشن آذادی گلگت بلتستان کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں جشن آذادی گلگت بلتستان کو پر جوش طریقے سے منانے اور سوشل میڈیا پے مثبت استعمال پر زور دینے اور وطن عزیز پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے لانے کا عزم کیا۔ 🇵🇰

قراقرم ہائی وے سالانہ سردیوں میں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوتا تھا لیکن اس دفعہ ایف ڈبلیو او کے تعاون سے قراقرم ہائی وے...
18/10/2023

قراقرم ہائی وے سالانہ سردیوں میں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوتا تھا لیکن اس دفعہ ایف ڈبلیو او کے تعاون سے قراقرم ہائی وے سردیوں میں بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلا رہے گا

پاک فوج زندہ باد 🇵🇰

Address

Astore
Astor
123455

Telephone

+923155429280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Volunteer Force Pakistan GB Chapter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share