Sher Nadir Gilgite official

Sher Nadir Gilgite official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sher Nadir Gilgite official, Political Party, Astore, Astor.

25/08/2026

عمران خان اور بیرسٹر گوہر کی یہ مبینہ CCTV فوٹیج دیکھ کر تو واقعی AI والی فیل آ رہی ہے۔ 👀🤔
آواز نہیں، صرف اشاروں میں گفتگو…
اصل CCTV ہے یا AI؟
ماہرین ذرا تصدیق کریں!

12/08/2026

نہ میں خود کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں، سوائے اللہ کے۔۔۔
اور نہ کبھی اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا۔
ان شاء اللہ!
یہی خودداری ہے، یہی غیرت ہے، اور یہی حقیقی آزادی کا راستہ ہے۔

صبر کے ساتھ اٹھایا گیا ہر قدم آپ کو اپنی منزل کے قریب لے جاتا ہے۔ جلد بازی وقتی فائدہ دے سکتی ہے، مگر مستقل کامیابی اکثر...
18/07/2026

صبر کے ساتھ اٹھایا گیا ہر قدم آپ کو اپنی منزل کے قریب لے جاتا ہے۔ جلد بازی وقتی فائدہ دے سکتی ہے، مگر مستقل کامیابی اکثر انہی لوگوں کے حصے میں آتی ہے جو ثابت قدم رہتے ہیں۔

#صبر #کامیابی

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَسیاست کے بے تاج بادشاہ، شرافت، اخلاص اور انسان دوستی کا پیکر، سابق پارلیمانی ...
12/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

سیاست کے بے تاج بادشاہ، شرافت، اخلاص اور انسان دوستی کا پیکر، سابق پارلیمانی سیکرٹری عبدالحمید خان کے انتقال کی خبر نے دل کو گہرے دکھ میں مبتلا کر دیا۔ مرحوم نہ صرف ایک باوقار سیاستدان تھے بلکہ ایک ایسی نفیس اور شریف النفس شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے پوری زندگی عزت، محبت اور خدمتِ خلق کو اپنا شعار بنائے رکھا۔

ان کا اعلیٰ اخلاق، نرم گفتاری اور عوام سے بے لوث محبت انہیں دوسروں سے ممتاز کرتی تھی۔ آج ان کی رحلت سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے علاقے کا ایک روشن چراغ بجھ گیا ہو، اور ایک ایسا خلاء پیدا ہو گیا ہو جسے پُر کرنا آسان نہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام، جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔

آمین ثم آمین۔ 🤲💔
゚ ゚ ゚

تحریکِ انصاف کے ٹائیگرز خبردار!ہر پولنگ اسٹیشن پر اپنے ووٹ کی حفاظت آپ نے خود کرنی ہے۔اگر کسی نے دھاندلی یا الیکشن میں م...
19/05/2026

تحریکِ انصاف کے ٹائیگرز خبردار!
ہر پولنگ اسٹیشن پر اپنے ووٹ کی حفاظت آپ نے خود کرنی ہے۔
اگر کسی نے دھاندلی یا الیکشن میں مداخلت کی کوشش کی تو بھرپور عوامی طاقت سے اُس کا مقابلہ کیا جائے گا۔
ہر کارکن اپنے آپ کو خالد خورشید سمجھتے ہوئے ڈٹ کر مقابلہ کرے۔
یاد رکھیں، الیکشن صرف ووٹ ڈالنے سے نہیں، ووٹ بچانے سے جیتا جاتا ہے۔ ✌️

‏ظلم کا بدلہ صرف ووٹ سے!7 جون 2026اپنے حقِ رائے سے تبدیلی کا فیصلہ کریں۔ٹوپی شانٹی پر مہر لگائیںاور پاکستان تحریک انصاف ...
18/05/2026

‏ظلم کا بدلہ صرف ووٹ سے!

7 جون 2026
اپنے حقِ رائے سے تبدیلی کا فیصلہ کریں۔

ٹوپی شانٹی پر مہر لگائیں
اور پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار
شاہدہ خورشید کو کامیاب بنائیں۔

Address

Astore
Astor
14300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Nadir Gilgite official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share