Pmln PP 3 Attock

Pmln PP 3 Attock ملک شہریار صفدر اعوان
ملک ضیاء الرحمن
سیکرٹریز اطلاعات
مسلم لیگ ن پی پی 3 اٹک
(1)

19/08/2026

شیخ حامد محمود کی والدہ محترمہ کی وفات پر ملک علی حمزہ صفدر ( رہنما پاکستان مسلم لیگ ن پی پی-3) کی تعزیت ؤ فاتحہ خوانی ۔

18/08/2026

عرسِ مبارک حضرت بری امام سرکارؒ

ملک علی حمزہ صفدر ( رہنما پاکستان مسلم لیگ ن پی پی-3) کی دربارِ عالیہ حضرت بری امام سرکارؒ میں منعقدہ محفلِ سماع میں شرکت۔

16/08/2026

صوبائی وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا نواز شریف سکول آف ایمینینس اٹک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ملک حمید اکبر خان، چیئرمین ہیلتھ کمیٹی و ٹکٹ ہولڈر پی پی-3 اور سابق صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ اور ملک علی حمزہ صفدر ( رہنما پاکستان مسلم لیگ ن پی پی-3) بھی ہمراہ تھے۔

دورے کے دوران سکول کے مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا اور سکول میں شجرکاری کے سلسلے میں پودا بھی لگایا۔ 🌱

نواز شریف سکول آف ایمینینس اٹک پنجاب حکومت کی جانب سے اٹک کے بچوں اور عوام کے لیے تعلیم کے شعبے میں ایک بہترین تحفہ ہے، جو جدید اور معیاری تعلیم کے ذریعے نئی نسل کو بہتر مستقبل کی جانب لے جانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

15/08/2026

🇵🇰 ملک علی حمزہ صفدر 🇵🇰

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) پی پی-3، ڈیرہ ملک اللہ بخش خان مرحوم، شین باغ اٹک میں جشنِ آزادی کی پُروقار تقریب سے اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰

15/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی پاکستان 🇵🇰

ڈیرہ ملک اللہ بخش خان مرحوم، شین باغ اٹک میں جشنِ آزادی کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر وطنِ عزیز کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

ملک حمید اکبر خان، چیئرمین ہیلتھ کمیٹی و ٹکٹ ہولڈر پی پی-3، تقریب سے اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰

14/08/2026

جشنِ آزادی پاکستان 🇵🇰

ضلعی انتظامیہ اٹک کی جانب سے 14 اگست کے حوالے سے منعقدہ پرچم کشائی کی پروقار تقریب میں ملک حمید اکبر خان (چیئرمین ہیلتھ کمیٹی اٹک) اور ملک علی حمزہ صفدر (رہنما پاکستان مسلم لیگ ن، پی پی-3 اٹک) کی شرکت ۔
اس موقع پر قومی پرچم سربلند کیا گیا اور وطنِ عزیز کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے! 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

#14اگست

PML N Distt.Attock
13/08/2026

PML N Distt.Attock

PML(N) PML N Distt.Attock
13/08/2026

PML(N) PML N Distt.Attock

Address

Attock City

Telephone

+923345600661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmln PP 3 Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pmln PP 3 Attock:

Shortcuts

Share