Jamaat-e-Islami Tehsil Attock

Jamaat-e-Islami Tehsil Attock Official page Of Jamaat-e-Islami Tehsil Attock.Follow For Latest Updates About Our Activities.Badal Do Nizam ~ ⚖

14اگست یوم آزادی "پرچم کشائی"مہمانِ خصوصی: اقبال خان (سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب شمالی)زیر سرپرستی: سردار امجد علی ...
13/08/2026

14اگست یوم آزادی "پرچم کشائی"
مہمانِ خصوصی: اقبال خان (سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب شمالی)
زیر سرپرستی: سردار امجد علی خان (امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک)

08/08/2026

📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔

آپ کی آواز — آپ کا حق — آپ کی جدوجہد!

#کارکنان #دھرنا #پاکستان

امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمن کا بڑا اعلان۔ جدوجہد ابھی شروع ہوئی ہے چاروں صوبوں کے وزیر اعلی اور گورن...
07/08/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمن کا بڑا اعلان۔ جدوجہد ابھی شروع ہوئی ہے چاروں صوبوں کے وزیر اعلی اور گورنر ہاؤسز کا گہراؤ کریں گے۔ 🔥✊🏼
جب تک پٹرول لیوی ختم نہیں ہوگی اور پٹرول کی قیمتوں کو سستا نہیں کیا جائے گا دھرنے جاری رہیں گے۔ عوام اور بالخصوص جماعت کے کارکنان طویل جدوجہد کے لیے تیار رہیں ✊🏼

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب کی پریشانی ہے 07 اگست کو ملک میں احتجاج ہے نکلیں جناب!
06/08/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب کی پریشانی ہے 07 اگست کو ملک میں احتجاج ہے نکلیں جناب!

مہنگائی حد سے بڑھ گئی ہےاب نہیں تو کبھی نہیںنکلو! احتجاج کرو
06/08/2026

مہنگائی حد سے بڑھ گئی ہے
اب نہیں تو کبھی نہیں
نکلو! احتجاج کرو

عوام کا مطالبہ، عوام کی عوازمعاشی مشکلات نے ہر گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ عوام روز بروز بڑھتے ہوئے   مالی بوجھ کے ب...
05/08/2026

عوام کا مطالبہ، عوام کی عواز
معاشی مشکلات نے ہر گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ عوام روز بروز بڑھتے ہوئے مالی بوجھ کے باعث شدید پریشانی کا شکار ہیں
اب وقت ہے کہ عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا جائے
بجلی کے بل کم کرو
پٹرول پر عائد بوجھ کم کرو
مہنگائی پر قابو پاؤ

05/08/2026

جماعت اسلامی دارالسلام سرکل کے زیرِ اہتمام کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں اقبال خان (جنرل سیکرٹری، پنجاب شمالی) اور میاں محمد جنید(امیر جماعتِ اسلامی تحصیل اٹک) نے خصوصی شرکت کی۔

عوامی مسائل کے حل اور 7 اگست کے احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے کارکنوں اور ذمہ داران سےگفتگو کی گئی۔
اس موقع پر حافظ عمر وقاص امیر دارالسلام سرکل، شہاب رفیق ملک، مولانا نعیم اللہ، ڈاکٹر نور حسین و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

04/08/2026

📍میاں محمد جنید : امیر جماعت اسلامی تحصیل اٹک 7 اگست احتجاج کے حوالے سے اہلیان اٹک سے مخاطب ہیں۔۔!

جماعت اسلامی دارالسلام سرکل کے زیرِ اہتمام کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں اقبال خان (جنرل سیکرٹری، پنجاب شمالی) او...
04/08/2026

جماعت اسلامی دارالسلام سرکل کے زیرِ اہتمام کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں اقبال خان (جنرل سیکرٹری، پنجاب شمالی) اور میاں محمد جنید(امیر جماعتِ اسلامی تحصیل اٹک) نے خصوصی شرکت کی۔

عوامی مسائل کے حل اور 7 اگست کے احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے کارکنوں اور ذمہ داران سےگفتگو کی گئی۔
اس موقع پر حافظ عمر وقاص امیر دارالسلام سرکل، شہاب رفیق ملک، مولانا نعیم اللہ، ڈاکٹر نور حسین و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کروپٹرول کی قیمت کم کرو
31/07/2026

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو
پٹرول کی قیمت کم کرو

Address

Attock City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Tehsil Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share