District Health Authority Attock

District Health Authority Attock District Health Authority Attock

بھرتی کا اشتہار: مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز (CHIs)محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ حکومتِ پنجاب کے  تحت  ضلع اٹ...
07/04/2026

بھرتی کا اشتہار:
مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز (CHIs)
محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ حکومتِ پنجاب کے تحت ضلع اٹک کی درج ذیل تحصیلوں میں213 خالی اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں:
تحصیلیں: اٹک، حضرو، پنڈی گھیب، حسن ابدال، فتح جنگ، اور جنڈ۔

اہلیت اور شرائط:
* تعلیمی قابلیت: چارج نرس، لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV)، مڈوائف، یا کمیونٹی مڈوائف (CMW)۔
* رجسٹریشن: پاکستان نرسنگ کونسل (PNC)۔
* دیگر مہارت: اسمارٹ فون استعمال کرنے کی بنیادی مہارت۔
* عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 43 سال۔
* تجربہ: تجربہ کار امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

مطلوبہ دستاویزات:
* سی وی (CV)، شناختی کارڈ (CNIC) اور ڈومیسائل کی 3 نقول۔
* متعلقہ ڈگری/ ڈپلومہ اور پی این سی (PNC) کارڈ۔

کام کی نوعیت (Nature of Job):
* بچوں کی نشوونما کی نگرانی اور غذائی کمی کا علاج۔
* بیماریوں (اسہال، نمونیا، ARI) کی روک تھام۔
* خاندانی منصوبہ بندی (FP) کی مختصر و طویل مدتی خدمات۔
* ٹی بی (TB) کے مریضوں کی اسکریننگ اور فالو اپ۔
* حفاظتی ٹیکہ جات (EPI) اور زچگی کے بعد کی دیکھ بھال (ANC/PNC)۔
* گھر گھر جا کر ڈیٹا اکٹھا کرنا (Household Data Collection)۔

درخواست جمع کروانے کا طریقہ اور رابطہ:
خواہشمند امیدوار اپنی مکمل دستاویزات کے ساتھ فوری طور پر درج ذیل پتے پر رابطہ کریں:
آفس آف چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO)، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی (DHA) اٹک
فون نمبر: 0579316207

22/09/2025


20/09/2025

Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

ماں کے دودھ کے متبادل پروڈکٹس کی تشہیر سے متعلق قانون سازی پر عمل درامد کی سخت ضرورت ہےآئیں ایک پائیدار، حوصلہ افزا ماحو...
18/08/2025

ماں کے دودھ کے متبادل پروڈکٹس کی تشہیر سے متعلق قانون سازی پر عمل درامد کی سخت ضرورت ہے
آئیں ایک پائیدار، حوصلہ افزا ماحول کو تَشْکِیل دیں۔


Pakistan Food Programme Health Organization and Population Department Punjab

بچے کے لیے ماں کا دودھ ایک مکمل غذا ہے ڈبے کا دودھ کسی بھی صورت ماں کے دودھ کا متبادل نہیں ڈبے کے دودھ سے بچے کے بار بار...
13/08/2025

بچے کے لیے ماں کا دودھ ایک مکمل غذا ہے ڈبے کا دودھ کسی بھی صورت ماں کے دودھ کا متبادل نہیں ڈبے کے دودھ سے بچے کے بار بار بیمار ہونے کے امکانات اور غذائی کمی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اس لیے ڈبے کے دودھ سے پرہیز کریں
ماں کا دودھ ترجیحی حق ہے۔ آئیں ایک پائیدار، حوصلہ افزا ماحول کو تَشْکِیل دیں۔


Pakistan Food Programme Health Organization and Population Department Punjab Health Reforms

Post for 12 August  فرنٹ لائٹ ورکر کا کردار بہت اہم ہے فرنٹ لائن ورکر کو با اختیار بنائیں تاکہ وہ ماؤں کو چھ ماہ تک صرف ...
12/08/2025

Post for 12 August فرنٹ لائٹ ورکر کا کردار بہت اہم ہے فرنٹ لائن ورکر کو با اختیار بنائیں تاکہ وہ ماؤں کو چھ ماہ تک صرف اور صرف ماں کا دودھ اور دو سال تک مسلسل ماں کا دودھ پلانے کی رہنمائی کر سکیںماں کا دودھ ترجیحی حق ہے۔ آئیں ایک پائیدار، حوصلہ افزا ماحول کو تَشْکِیل دیں۔


Pakistan Food Programme Health Organization and population Department IRMNCH & Nutrition Program Punjab, Pakistan Directorate General Health Services Punjab

کام کرنے والی ماؤں کے لیے دودھ پلانے کے موافق ماحول تنخواہ کے ساتھ چھٹیاں اور بچوں کی دیکھ بھال کی سہولت ضروری ہے تاکہ و...
12/08/2025

کام کرنے والی ماؤں کے لیے دودھ پلانے کے موافق ماحول تنخواہ کے ساتھ چھٹیاں اور بچوں کی دیکھ بھال کی سہولت ضروری ہے تاکہ وہ دو سال تک دور جاری رکھ سکیں
ماں کا دودھ ترجیحی حق ہے۔ آئیں ایک پائیدار، حوصلہ افزا ماحول کو تَشْکِیل دیں۔


Pakistan Food Programme Health Organization Health & Population Department
Deputy Commissioner Attock

ماں کا دودھ  ترجیحی حق ہے— آئیں ہم ایک پائیدار معاونتی نظام تشکیل دیں Prioritise Breastfeeding -Create Sustainable Suppo...
07/08/2025

ماں کا دودھ ترجیحی حق ہے— آئیں ہم ایک پائیدار معاونتی نظام تشکیل دیں
Prioritise Breastfeeding -Create Sustainable Support Systems

Pakistan Food Programme Health Organization and Population Department Punjab

ماں کا پہلا پیلا گاڑھا دودھ (کولوسٹرم) بچے کی قدرتی ویکسین ہے، جو اسے زندگی کی ابتدا میں ہی بیماریوں سے لڑنے کی طاقت دیت...
07/08/2025

ماں کا پہلا پیلا گاڑھا دودھ (کولوسٹرم) بچے کی قدرتی ویکسین ہے، جو اسے زندگی کی ابتدا میں ہی بیماریوں سے لڑنے کی طاقت دیتا ہے۔ ڈبے کا دودھ کبھی بھی اس کے حفاظتی فوائد کا نعم البدل نہیں ہو سکتا۔

ایک مؤثر اور پائیدار دودھ پلانے کے نظام کے لیے پورے معاشرے کا متحد ہونا ضروری ہے، تاکہ ہر ماں کو حمل کے آغاز سے لے کر بچے کی ابتدائی دو سالہ زندگی اور اس کے بعد تک وہ تمام مدد، ماحول اور وسائل فراہم کیے جا سکیں جو کامیاب دودھ پلانے کے لیے درکار ہوتے ہیں۔۔
آئیں! ہم سب مل کر ایک ایسا نظام قائم کریں جہاں ماں کا دودھ پلانا ایک قابلِ فخر عمل ہو , ایک ترجیح، ایک حق، اور ایک مضبوط آغاز۔
ماں کا دودھ ترجیحی حق ہے۔ آئیں ایک پائیدار، حوصلہ افزا ماحول کو تَشْکِیل دیں۔

WorldBreastfeedingWeek
Pakistan Food Programme Health Organization and Population department Punjab

بچے کی صحت ذہنی نشو نما اور ماں سے رشتے کو مضبوط بنانے کے لیے بچے کو کم از کم دو سال تک ماں کا دودھ پلانا جاری رکھیںایک ...
07/08/2025

بچے کی صحت ذہنی نشو نما اور ماں سے رشتے کو مضبوط بنانے کے لیے بچے کو کم از کم دو سال تک ماں کا دودھ پلانا جاری رکھیں
ایک مؤثر اور پائیدار دودھ پلانے کے نظام کے لیے پورے معاشرے کا متحد ہونا ضروری ہے، تاکہ ہر ماں کو حمل کے آغاز سے لے کر بچے کی ابتدائی دو سالہ زندگی اور اس کے بعد تک وہ تمام مدد، ماحول اور وسائل فراہم کیے جا سکیں جو کامیاب دودھ پلانے کے لیے درکار ہوتے ہیں۔۔
آئیں! ہم سب مل کر ایک ایسا نظام قائم کریں جہاں ماں کا دودھ پلانا ایک قابلِ فخر عمل ہو , ایک ترجیح، ایک حق، اور ایک مضبوط آغاز۔
ماں کا دودھ ترجیحی حق ہے۔ آئیں ایک پائیدار، حوصلہ افزا ماحول کو تَشْکِیل دیں۔


Pakistan Food Programme Health Organization and Population department Punjab

ماں کا دودھ بچوں کو زندگی کے پہلے 6 ماہ کے دوران مکمل غذائیت فراہم کرتا ہے۔ یہ بالکل محفوظ ہے اور بیماریوں سے بچانے والی...
01/08/2025

ماں کا دودھ بچوں کو زندگی کے پہلے 6 ماہ کے دوران مکمل غذائیت فراہم کرتا ہے۔ یہ بالکل محفوظ ہے اور بیماریوں سے بچانے والی اینٹی باڈیز سے بھرپور ہوتا ہے۔ حکومتی اور سماجی اداروں کو چاہیے کہ وہ ایسی مضبوط پالیسیاں اور پروگرامز بنائیں جو ماں کے دودھ پلانے کو فروغ دیں تاکہ ہر بچے کو اس کے فوائد حاصل ہوں۔
IRMNCH & Nutrition Program Punjab, Pakistan

BISP Pakistan World Food Programme World Health Organization- Pakistan Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad

16/06/2025

From discovering problem-solving skills to expressing emotions with greater clarity, the 5-year milestone marks a time of exciting growth and development. At 5 years, children begin to solve problems, express their emotions more clearly, and understand the world around them, encourage them to identify different shapes using leaves and flowers, help with simple household tasks like folding clothes, and play cooperatively with peers to develop social skills.
پانچ سال کی عمر میں بچے مسئلے حل کرنا سیکھتے ہیں، اپنے جذبات کا اظہار بہتر انداز میں کرتے ہیں اور اپنے اردگرد کی دنیا کو سمجھنے لگتے ہیں—انہیں پتوں اور پھولوں کی مدد سے مختلف اشکال کی پہچان کروائیں، روزمرہ کے چھوٹے کاموں جیسے کپڑے تہہ کرنا سکھائیں، اور ہم عمر بچوں کے ساتھ کھیلنے اور دوسروں کا خیال رکھنے کی تربیت دیں۔

Address

Attock City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Health Authority Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Health Authority Attock:

Share