Jui Digital Media Tehsil Attock

Jui Digital Media Tehsil Attock Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jui Digital Media Tehsil Attock, Political Party, Attock City.

یہ پیج جے یو آئی تحصیل اٹک کی سیاسی و سماجی سرگرمیوں کو عوام تک پہنچانے کا ذریعہ ہے۔ تمام جمعیت کے کارکنان ہمارے ساتھ جڑیں اور پارٹی کی تازہ ترین معلومات اور سرگرمیوں سے باخبر رہیں۔
Admin:
عالم زیب فاروقی
کوآرڈینیٹر JUIڈیجیٹل میڈیا تحصیل اٹک

2ملین
28/08/2026

2ملین

اج کی بات
11/08/2026

اج کی بات

مفتی محمود کانفرنس ملتان 15 اکتوبر
25/07/2026

مفتی محمود کانفرنس ملتان 15 اکتوبر

آج کا ٹاسک : چینلز کے ڈائریکٹر نیوز کو واٹس ایپ ، مدارس کونسل کا مولانا کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار، اس خبر پر بریکنگ چل...
21/07/2026

آج کا ٹاسک : چینلز کے ڈائریکٹر نیوز کو واٹس ایپ ، مدارس کونسل کا مولانا کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار، اس خبر پر بریکنگ چلاو و بیپر کرو

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب پر تنقید کے لئے جھوٹے پروپیگنڈوں کے ناکامی کے بعد کاغذی کونسل ،مدارس کونسل کے نام سے قیام اور پھر اس کی لا تعلقی ۔۔ اس پر یہی کہہ سکتے ہیں کہ
انف فی الماء واست فی السماء
کہ
ناک پانی میں ہے اور سرین آسمان میں
ایسے کونسلوں کی وہی حیثیت ہے جو اس وقت چوہانوں او گل لالئیوں کی ہے ۔
لگتا ہے کمپنی سٹھیا گئی ہے ۔

16/07/2026
ثابت قدم رہنما وقت کے طوفانوں سے نہیں ڈرتے۔اصولوں پر ڈٹ جانا ہی اصل قیادت کی پہچان ہے۔
14/07/2026

ثابت قدم رہنما وقت کے طوفانوں سے نہیں ڈرتے۔
اصولوں پر ڈٹ جانا ہی اصل قیادت کی پہچان ہے۔

سب کہو سبحان اللہ!!!لگتا ہے کہ آج شام ہوتے ہی مالکان کی طرف سے ن لیگی قیادت کو ایک ہی واٹس ایپ میسج کے ذریعے ردعمل دینے ...
14/07/2026

سب کہو سبحان اللہ!!!

لگتا ہے کہ آج شام ہوتے ہی مالکان کی طرف سے ن لیگی قیادت کو ایک ہی واٹس ایپ میسج کے ذریعے ردعمل دینے کی ہدایت دی گئی ہے کیونکہ خواجہ آصف سے حنا پرویز بٹ تک سب نے چند منٹوں کے وقفے سے اکٹھے ہی بیان جاری کئے ہیں۔ #مولاچھاگئے

مولانا فضل الرحمن صاحباتنے مضبوط کیوں ہیں کیونکہمولانا کے پیچھے نہ کوٹ ہے نہبوٹ ہے اور نہ نوٹ ہے بلکہلاکھوں علماء کرام و...
14/07/2026

مولانا فضل الرحمن صاحب
اتنے مضبوط کیوں ہیں کیونکہ
مولانا کے پیچھے نہ کوٹ ہے نہ
بوٹ ہے اور نہ نوٹ ہے بلکہ
لاکھوں علماء کرام و طلباء اور
بزرگان دین کی دعائیں ہیں۔



Ajbareen Umar
Asif Jui
Saif Ullah Jui
Aamir Usman
@
حسن نواب
جمیعتی جانان
مخلص کارکن
قائدکا دیوانہ

ڈیلی کیلنڈر
13/07/2026

ڈیلی کیلنڈر

ویلڈن  قائد محترم  #مولانا  ٰن___صاحب  #مولاناچھاگئے
13/07/2026

ویلڈن قائد محترم #مولانا ٰن___صاحب #مولاناچھاگئے

Address

Attock City
49600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Digital Media Tehsil Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share