Jamaat-e-Islami District Attock

Jamaat-e-Islami District Attock 📍 Jamaat-e-Islami District Attock | Official
🕊️ Peace | Justice | Islamic Welfare State
🗳️ Be a Voice of Change.
⚖️ Badal Do Nizam

📍امیر جماعتِ اسلامی ضلع اٹک سردار امجد علی خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کو مسترد کرتے ہوئے...
08/03/2026

📍امیر جماعتِ اسلامی ضلع اٹک سردار امجد علی خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ مشرقِ وسطیٰ میں لڑی جا رہی ہے مگر مہنگائی کا بم پاکستانی عوام پر گرا دیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ بھاری اضافہ کسی نئے عذاب سے کم نہیں، حکومت واضح کرے کہ کیا اس کا کام صرف مہنگائی میں اضافہ کرنا ہے یا حالات کو سنبھالنا بھی اس کی ذمہ داری ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر اپنے غیر ضروری اخراجات اور اللے تللے ختم کرے اور خصوصاً رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے تاکہ پہلے سے معاشی دباؤ کا شکار عوام کو کچھ سہارا مل سکے۔
#اٹک

📌سابق رکن اسلامی جمعیت طلبہ اٹک مقام “برادر اللہ گل” نے المرکز اسلامی دارالسلام کالونی اٹک میں جماعت اسلامی پاکستان کی ر...
07/03/2026

📌سابق رکن اسلامی جمعیت طلبہ اٹک مقام “برادر اللہ گل” نے المرکز اسلامی دارالسلام کالونی اٹک میں جماعت اسلامی پاکستان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔
اس موقع پر سردار امجد علی خان امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک، میاں محمد جنید امیر جماعت اسلامی تحصیل اٹک اور دیگر ذمہ داران موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ برادر اللہ گل کو دین کی خدمت میں استقامت،
اخلاص اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#اٹک

📍جنگ مشرقِ وسطیٰ میں چھڑی ہے اور بم پاکستانی عوام پر گرا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات میں 55 روپے اضافہ مسترد کرتے ہیں۔حکومت بتائ...
07/03/2026

📍جنگ مشرقِ وسطیٰ میں چھڑی ہے اور بم پاکستانی عوام پر گرا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات میں 55 روپے اضافہ مسترد کرتے ہیں۔
حکومت بتائے کہ کیا صرف اس کا کام مہنگائی میں اضافہ ہے یا حالات کو سنبھالنا بھی ہوتا ہے؟
فی الفور حکومت اپنے اللے تللے ختم کرے اور عوام کو رمضان المبارک میں ریلیف دے۔
امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک
سردار امجد علی خان

06/03/2026

جماعت اسلامی تحصیل اٹک کے زیر اہتمام ایران پر غاصب ریاست کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ :

📌سابق اراکین اسلامی جمعیت طلبہ اٹک مقام برادر تنویر حسین اور برادر حماد حیدر نے المرکز اسلامی دارالسلام کالونی اٹک میں ج...
25/02/2026

📌سابق اراکین اسلامی جمعیت طلبہ اٹک مقام برادر تنویر حسین اور برادر حماد حیدر نے المرکز اسلامی دارالسلام کالونی اٹک میں جماعت اسلامی پاکستان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔
اس موقع پر سردار امجد علی خان امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک، حافظ محمد بلال سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع اٹک، محمد ضیاءالدین ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع اٹک، شاہد ریاض سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن ضلع اٹک اور دیگر ذمہ داران موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ دونوں برادران کو دین کی خدمت میں استقامت،
اخلاص اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#اٹک

19/02/2026

📌سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اٹک مقام برادر احتشام الحق نے المرکز اسلامی دارالسلام کالونی اٹک میں جماعت اسلامی پاکستان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک سردار امجد علی خان، محمد ضیاءالدین ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع اٹک، شاہد ریاض سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن ضلع اٹک اور دیگر ذمہ داران موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ برادر احتشام الحق کو دین کی خدمت میں استقامت،
اخلاص اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#اٹک
Ahtisham Ul Haq

📌سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اٹک مقام برادر احتشام الحق نے المرکز اسلامی دارالسلام کالونی اٹک میں جماعت اسلامی پاکستان ک...
19/02/2026

📌سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اٹک مقام برادر احتشام الحق نے المرکز اسلامی دارالسلام کالونی اٹک میں جماعت اسلامی پاکستان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک سردار امجد علی خان، محمد ضیاءالدین ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع اٹک، شاہد ریاض سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن ضلع اٹک اور دیگر ذمہ داران موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ برادر احتشام الحق کو دین کی خدمت میں استقامت،
اخلاص اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#اٹک
Ahtisham Ul Haq

حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے پورے پاکستان میں دورہ قرآن پروگرامات کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ اسی سلسلے میں ناظمہ ضلع ...
18/02/2026

حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے پورے پاکستان میں دورہ قرآن پروگرامات کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ اسی سلسلے میں ناظمہ ضلع اٹک حلقہ خواتین اور نائبین کی دورہ قرآن کلاسز کی تفصیلات پیش خدمت ہیں۔ ضلع بھر میں تمام تحصیلات میں بھی اسی طرز پر دورہ قرآن منعقد کیے جائیں گے۔ تمام احباب خواتین کی معاونت کرتے ہوئے اپنے گھروں سے خواتین کو شریک کروائیں۔
#اٹک

برادر عبدالحنان عباسی منتظم جمعیت طلبہ عربیہ شمالی پنجاب نے صوبائی شوری سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر "محمد...
17/02/2026

برادر عبدالحنان عباسی منتظم جمعیت طلبہ عربیہ شمالی پنجاب نے صوبائی شوری سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر "محمد الیاس" کو منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع اٹک مقرر کیا ہے۔
اللہ رب العزت استقامت عطا فرمائے۔ (امین)



اراکین جمعیت اٹک مقام نے سیشن 2026-27 کے لئے کامسیٹس میں سوفٹ وئیر انجنئیرنگ کے طالب علم برادر عبداللہ رندھاوا کو ناظم م...
17/02/2026

اراکین جمعیت اٹک مقام نے سیشن 2026-27 کے لئے کامسیٹس میں سوفٹ وئیر انجنئیرنگ کے طالب علم برادر عبداللہ رندھاوا کو ناظم مقام منتخب کیا ہے۔
اللہ تعالی ساتھی کو استقامت عطاء فرماۓ۔ آمین

📌 ڈونرز کانفرنس | جماعت اسلامی تحصیل حسن ابدال :جماعت اسلامی تحصیل حسن ابدال کے زیر اہتمام ڈونرز کانفرنس کا انعقاد کیا گ...
17/02/2026

📌 ڈونرز کانفرنس | جماعت اسلامی تحصیل حسن ابدال :
جماعت اسلامی تحصیل حسن ابدال کے زیر اہتمام ڈونرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی شمالی پنجاب اقبال خان صاحب نے خصوصی شرکت کر کے خطاب کیا۔
محترم عثمان آکاش نے انفاق فی سبیل اللہ کے دینی اور سماجی پہلوؤں پر روشنی ڈالی، جبکہ امیر جماعت اسلامی تحصیل اٹک محمد الطاف بھی اس موقع پر موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے دکھی انسانیت کی خدمت کا مؤثر ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

Address

Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share