Apna Attock punjab

Apna Attock punjab اٹک اور پاکستان سے جڑی معلوماتی اور انٹرٹینمنٹ ویڈیوز اور پوسٹس دیکھنے کیلئے ہمارے پیج کو لائیک فالو اور شئیر کریں۔شکریہ All available

18/01/2026
18/01/2026

“دولت” اور “عہدے” انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں جبکہ
“انسانیت” اور اچھا “اخلاق” انسان کو ہمیشہ بلند درجے پہ رکھتا ہے۔

18/01/2026

نشے سے انکار
زندگی سے پیار

01/12/2025

Big loss 😞
10/11/2025

Big loss 😞

*ایم سی ہائی اسکول اٹک* کے طلباء اور اساتذہ پر مشتمل ایک وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اٹک کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران، ڈ...
05/11/2025

*ایم سی ہائی اسکول اٹک* کے طلباء اور اساتذہ پر مشتمل ایک وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اٹک کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران، ڈی ایس پی آپریشنز اٹک، جناب سعید احمد خان اور اسسٹنٹ منیجر اویس مسعود نے شرکاء کو پراجیکٹ کے آپریشنل فریم ورک، تکنیکی پہلوؤں اور PSCA کی جانب سے شہر کے محفوظ اور سمارٹ ماحول کو یقینی بنانے کے لیے اٹھائے گئے پبلک سیفٹی اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔

Address

Dubai
43600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Attock punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Apna Attock punjab:

Shortcuts

Share