Media Team Zafeer Butt

Media Team Zafeer Butt District Councillor (Union Council Dhamol) Kotli Azad Kashmir

بٹ برادری کے لیے اعزاز کی بات ۔ صوفی موبین بٹ انگلینڈ میں کونسلر منتخب ۔ صوفی مبین بٹ صاحب  کو انگلینڈ میں الیکشن جتنے ا...
05/05/2023

بٹ برادری کے لیے اعزاز کی بات ۔ صوفی موبین بٹ انگلینڈ میں کونسلر منتخب ۔ صوفی مبین بٹ صاحب کو انگلینڈ میں الیکشن جتنے اور کونسلر بننے پر تمام فیملی کی طرف سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ ۔ اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائیں ۔ آمین ۔

ڈسٹرکٹ کونسلر (یونین کونسل دھمول) محمد ظفیر بٹ

08/04/2023

ہمیں مٹانے کے خواب دیکھنے والو . . .   . .  ہم تمھاری سوچ پہ بھی راج کریں گے ✌🏻
10/12/2022

ہمیں مٹانے کے خواب دیکھنے والو . . . . . ہم تمھاری سوچ پہ بھی راج کریں گے ✌🏻

03/12/2022
نَصٗرُْ مّٖنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ.🤲
03/12/2022

نَصٗرُْ مّٖنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ.🤲

محلہ تکیہ راجگان دھمول راجہ عبد الخالق راجہ منیر راجہ طالب راجہ محمود راجہ قاسم راجہ عباس نے خاندان سمیت امیدوار ڈسٹرکٹ ...
30/11/2022

محلہ تکیہ راجگان دھمول
راجہ عبد الخالق راجہ منیر راجہ طالب راجہ محمود راجہ قاسم راجہ عباس نے خاندان سمیت امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل دھمول محمد ظفیر بٹ کی مکمل حمایت و تائید کا اعلان
اس موقع پر سابق مشیر حکومت محمد الیاس چوہدری امیدوار لوکل کونسلز وارڈ نمبر تین کاشف شبیر عبدالشکور مغل اور دیگر بھی موجود تھے

انشاءاللہ
28/11/2022

انشاءاللہ

مندیاڑی سے شیخ برادری کا ظفیر بٹ کی حمایت کا اعلان
26/11/2022

مندیاڑی سے شیخ برادری کا ظفیر بٹ کی حمایت کا اعلان

الحمدللہ
25/11/2022

الحمدللہ

سابق امیدوار اسمبلی سابق مشیر حکومت،منجھے ہوئےسیاستدان،نظریات کےپیکر،چوہدری الیاس ایڈوکیٹ کی امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر،یونین...
24/11/2022

سابق امیدوار اسمبلی سابق مشیر حکومت،منجھے ہوئےسیاستدان،نظریات کےپیکر،چوہدری الیاس ایڈوکیٹ کی امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر،یونین کونسل دہمول ظفیر احمد بٹ کی حمایت کا اعلان،بڑا سرپرائز،کمپین آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا،

21/11/2022

انشاءاللہ
آج کوٹھیاں کا بڑا سرپرائز
ہلچل مچا دے گا ۔

18/11/2022

Address

Dhamol Kotli Azad Kashmir
Azad Kashmir
11100

Telephone

+923485165518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Team Zafeer Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category