26/12/2022
نام بینظیر۔۔۔جدوجہد بینظیر
سیاست بینظیر۔۔۔شہادت بینظیر۔۔۔سلام بینظیر❤️
وہ لڑکی لال قلندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی
وہ بیانک سپنہ آمر کا خون میں لت پت پنڈی میں
وہ پیاسی ہرنی کربل کی کی وہ دریا دیس سندر تھی
وہ لڑکی لال قلندر تھی😥