26/01/2025
ایڈمن
یو سی خواجہ رپنوہی سابق امیدوار اسمبلی مسلم لیگ ن شرقی باغ ۔۔
چوہدری اعجاز احمد کھٹانہ ۔۔۔ہمرہ صدر مسلم لیگ ن شرقی باغ سابق امیدوار ڈسٹرک کونسل ۔ چوہدری عرفان نے کھری ڈھکی چوہدری مقصود عالم صاحب کی والدہ کی وفات پر ۔۔ رتنوہی بیڑیاں افراہیم صاحب کی اہلیہ کی وفات پر پعزیت کی