Kh Asif Banday Kashmiri

Kh Asif Banday Kashmiri Rescue 1122 Azad Kashmir
Lives for others ✌️

*ریسکیو 1122 کو گاڑیاں دی جائیں! 🚑*جیسے پولیس کو امن و امان کے لیے گاڑیاں دی گئیں،  ویسے ہی *ریسکیو اداروں* کو بھی *ہر ض...
13/09/2025

*ریسکیو 1122 کو گاڑیاں دی جائیں! 🚑*

جیسے پولیس کو امن و امان کے لیے گاڑیاں دی گئیں،
ویسے ہی *ریسکیو اداروں* کو بھی *ہر ضلع میں مکمل وسائل اور گاڑیاں* فراہم کی جائیں تاکہ
*انسانی جانیں بچانے* میں تاخیر نہ ہو۔

یہ انسانیت کی خدمت ہے، سیاست سے بالاتر مسئلہ ہے۔
*ریسکیو 1122 = عوام کی زندگی کی ضمانت!*

وزیراعظم، چیف سیکرٹری اور متعلقہ حکام سے گزارش ہے:
*خدارا! ریسکیو کو نظر انداز نہ کریں۔
#آزادکشمیر

--

*ریسکیو 1122 کو بھی جدید گاڑیوں و ساز و سامان کی فراہمی یقینی بنائی جائے —
آزاد کشمیر حکومت، وزیراعظم اور چیف سیکرٹری صاحب سے مطالبہ ہے کہ جیسے پولیس ڈیپارٹمنٹ کو امن و امان کے قیام کے لیے جدید گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں، ویسے ہی *ریسکیو اداروں خصوصاً ریسکیو 1122* کو بھی ہر ضلع و تحصیل میں گاڑیاں، ایمبولینسز اور دیگر ضروری وسائل مہیا کیے جائیں۔ اور ریسکیو کے ہر جائز مطالبات پورے کیے جائے

"‏وه ظلم نہیں بھولے، شہادت نہیں بھولے،معصوم فرشتوں کی، عبادت نہیں بھولے،بارود کے شعلے اور تڑپتے ہوئے بچے،ہم لوگ ابھی تک ...
16/12/2021

"‏وه ظلم نہیں بھولے، شہادت نہیں بھولے،
معصوم فرشتوں کی، عبادت نہیں بھولے،
بارود کے شعلے اور تڑپتے ہوئے بچے،
ہم لوگ ابھی تک وه قیامت نہیں بھولے"

15/12/2021



10/12/2021



‏زمین پر موجود کافی مسائل کا حل صرف محبت و رحمدلی ہے....❤️
28/11/2021

‏زمین پر موجود کافی مسائل کا حل صرف محبت و رحمدلی ہے....❤️

15/04/2021

🔘 *رمضان کیسے گزاریں؟* 🔘
۔

*يٰٓـاَيُّهَا الَّذِيۡن َاٰمَنُوۡا كُتِبَ عَلَيۡکُم ُالصِّيَام ُکَمَا كُتِب َعَلَى الَّذِيۡن َمِنۡ قَبۡلِکُم ۡلَعَلَّكُم ۡتَتَّقُوۡنَۙ*
(سورہ بقرہ-‏١٨٣)
۔
*تو پھر تقوی کے حصول کے لیے رمضان میں کیا کرنا چاہیے؟*
۔
1️⃣ *اپنی نمازوں کو بہتر بنائیں۔*
»نماز بروقت ادا کریں۔
»قرآن کا جو حصہ یاد ہے اسے نماز میں تلاوت کریں۔
»نماز کو سوچ سمجھ کر پڑھیں۔
۔
2️⃣ *قرآن کو زیادہ سے زیادہ وقت دیں*
»تلاوت کریں۔
»روزانہ چند آیات کا ترجمہ و تفسیر پڑھیں۔
»قرآن پر تدبر کریں۔
۔
3️⃣ *نبیﷺ کی سنتوں پر عمل کریں*
»رسول اللہﷺ کے اسوۂ میں سے چھوٹی چھوٹی سنتیں نکال کر لسٹ بنائیں اور ان پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔
۔
4️⃣ *صبر و برداشت سے کام لیں*
»کوئی بات بری لگے تو برداشت کریں۔
»لڑائی جھگڑے سے بچیں۔
۔
5️⃣ *دعاؤں کا خصوصی اہتمام کریں*
»اپنی دعاؤں کی فہرست بنائیں جو آپ کو رمضان میں مانگنی ہیں۔
»اپنے ایمان، صحت، ملک، والدین اور امت کے لیے بھی خصوصی دعا کریں۔
۔
6️⃣ *بری عادات کو چھوڑنے کی کوشش کریں*
»اپنی بری عادات کی فہرست بنائیں اور ان عادات کو چھوڑنے کی کوشش کریں۔
»ضد، غصہ، بدگمانی، غیبت، کینہ اور سستی کو دور کریں۔
۔
7️⃣ *زیادہ سےزیادہ صدقہ دیں*
»اپنے اردگرد ایسے لوگ تلاش کریں جو آپ کی طرف سے مالی تعاون کے منتظر ہوں۔
»ان کی اپنے رب کی خاطر مدد کریں۔
۔
8️⃣ *نوافل کا خوب اہتمام کریں*
»رات کے آخری پہر اپنے رب کے ساتھ تعلق مضبوط کریں۔
»ہر نماز کے ساتھ نوافل کا اہتمام کریں۔
۔
9️⃣ *اللہ کے ذکر کو عادت بنالیں*
»اللہ تعالی کی تسبیح و استغفار کا خصوصی اہتمام کریں۔
»صبح و شام کے اذکار کو معمول کا حصہ بنائیں۔
۔
🔟 *نفرت مٹائیں، محبت بڑھائیں*
»جن سے ناراض ہیں ان سے صلح کرلیں۔
»جو آپ سے ناراض ہیں انہیں منالیں۔
»دوسروں کی مسکراہٹ کا باعث بنیں، نہ کہ آنسوؤں کا۔
۔
*

*اگر آپکو ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو دوسروں تک ضرور شٸیر کریں*
_*

11/03/2021

Address

Shardi
Azad Kashmir

Telephone

+923556455566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kh Asif Banday Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share