03/09/2025
الحمدللہ احساس انسانیت ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام ناشتہ فی سبیل اللہ پروگرام میں اگست کے مہینے میں 1600 لوگ ہمارے دسترخوان کے مہمان بنے اور ہمیں خدمت کا موقع دیا اللہ پاک ہمیں اسی طرح اللہ پاک کے مہمانوں کی مہمان نوازی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور جو جو دوست اس کار خیر میں حصہ لیتے ہیں ان کی دین اور دنیا بہتر فرمائے اور فاونڈیشن کے ممبران کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین