16/06/2026
السلام علیکم جناب!
کیسے ہیں سب لوگ؟ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ فی الحال کسی سے بھی رابطہ نہیں ہو پا رہا، جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بند ہے۔
باقی یہاں کھڈ گوجراں میں سب خیریت ہے
آپ سب سنائیں، خیریت ہے؟ کیا حال احوال ہیں؟ کوئی گپ شپ ہو تو ضرور شیئر کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲🌹