پاکستان مسلم لیگ ن گولارچی بدین

پاکستان مسلم لیگ ن گولارچی بدین Pmln official

22/08/2026
دعائے صحت و سلامتیپاکستان مسلم لیگ ن سندھ، اقلیتی ونگ کے صدر اور مخصوص اقلیتی نشست پر منتخب ایم این اے و مملکتی وزیر جنا...
22/08/2026

دعائے صحت و سلامتی
پاکستان مسلم لیگ ن سندھ، اقلیتی ونگ کے صدر اور مخصوص اقلیتی نشست پر منتخب ایم این اے و مملکتی وزیر جناب کھیل داس کوہستانی کی گاڑی کو کراچی میں حادثہ پیش آیا۔ الحمدللہ، وہ اس حادثے میں محفوظ رہے، تاہم ان کے صاحبزادے زخمی ہوئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کے صاحبزادے کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے، ہر تکلیف اور پریشانی دور فرمائے اور انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ اپنے اہلِ خانہ کے درمیان واپس لائے۔
ہم ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
پاکستان مسلم لیگ ن گولارچی بدین

18/08/2026

Address

Badin
72220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان مسلم لیگ ن گولارچی بدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share