Jamiat Ulema-e-Islam Distric badin

Jamiat Ulema-e-Islam Distric badin This is the official page of Jamiat Ulema-e-Islam Distric badin

07/06/2025
07/06/2025
مدرسہ عربیہ اشرف العلوم فاروقیہ ٹنڈوباگو میں عیدالاضحیٰ کے خوبصورت مناظر جس کی امامت وخطابت قائد بدین حضرت مولانا قاری ع...
07/06/2025

مدرسہ عربیہ اشرف العلوم فاروقیہ ٹنڈوباگو میں عیدالاضحیٰ کے خوبصورت مناظر جس کی امامت وخطابت قائد بدین حضرت مولانا قاری عبد الواحد فاروقی صاحب نے سر انجام دیئے ❣️❤️

ضلع بدین میں انص ار الاسلام کے تنظیمی دورے کے سلسلے میں مرکزی سالار انجنیئر عبدالرزاق عابد لاکھو اور صوبائی سالار سلیم س...
03/06/2025

ضلع بدین میں انص ار الاسلام کے تنظیمی دورے کے سلسلے میں مرکزی سالار انجنیئر عبدالرزاق عابد لاکھو اور صوبائی سالار سلیم سندھی کی مدرسہ بدرالعلوم بدین میں آمد، بدین ضلع کے تمام رضاکار میں نظریاتی اور فکری خطابات، ضلعی سالار اور امیر ضلع بدین قاری عبد الواحد فاروقی صاحب کی طرف سے یقین دلایا ہے کہ حیدرآباد کے جلسے میں رضاکاروں کا مقرر حدف پورا کرنے کی یقین دہانی، ضلعی ناظم عمومی سائیں فتح محمد مہیری نے ضلعی سالاروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی یقین دہانی ۔ ۔
منجانب ضلع کوآرڈینیٹر عبد الرحمن عباسی صاحب

الحمدللہ آج ضلع بدین، کی تمام تحصیل کوآڈینیٹر کا اجلاس ہوا اجلاس میں صوبائی کوآڈینیٹر ٹیم مفتی عبدالحلیم بجیر اور ضلع بد...
23/05/2025

الحمدللہ آج ضلع بدین، کی تمام تحصیل کوآڈینیٹر کا اجلاس ہوا

اجلاس میں صوبائی کوآڈینیٹر ٹیم مفتی عبدالحلیم بجیر اور

ضلع بدین، کوآڈینیٹر عبدالرحمن عباسی صاحب نے شرکت کیے

ضلع بدین، کے صدر سائین عبدالواحد فاروقی صاحب نے
اجلاس کی صدارتی کیا

جس میں تعلقہ تلھار اور ٹنڈو باگو کی قیادت نے شرکت کیا

ایجنڈا 15 جون کو ہونی والا اسرائیل جارحیت مردہ باد کانفرنس اور ملک ملت کی دفاع کانفرنس کے تیاری زور شور سے جاری ہے

اور سوشل میڈیا کی دور حالات مطابق بھی گفتگو ہوی

ضلع بدین، میں انشاءاللّه جماعت
اپنی منصوبہ پر کامیاب ہونگے

آخر میں ضلعی بدین، کی صدر نی پوری کوآڈینیٹر ٹیم کی پچھلے 5 سال جماعت کے خدمات والوں کو خراج تحسین پیش کیا

اور نئی باڈی کو مبارک باد پیش کیا

صوبائی میڈیا سیل نے جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کے ضلع بدین کی تحصیلوں کی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے کوآرڈینیٹرز کے تقرریوں کی ...
20/05/2025

صوبائی میڈیا سیل نے جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کے ضلع بدین کی تحصیلوں کی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے کوآرڈینیٹرز کے تقرریوں کی فہرست جاری کردی۔
اللہ تعالی ہم سب کو اخلاص،محنت اور لگن کے ساتھ اسلام کی اشاعت اور جماعت کے پیغام کو پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے
منجانب:ضلع کوآرڈینیٹر عبد الرحمن عباسی

صوبائی میڈیا سیل نے جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کے ضلع بدین کی تحصیلوں کی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے کوآرڈینیٹرز کے تقرریوں کی ...
20/05/2025

صوبائی میڈیا سیل نے جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کے ضلع بدین کی تحصیلوں کی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے کوآرڈینیٹرز کے تقرریوں کی فہرست جاری کردی۔
اللہ تعالی ہم سب کو اخلاص،محنت اور لگن کے ساتھ اسلام کی اشاعت اور جماعت کے پیغام کو پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے
منجانب:ضلع کوآرڈینیٹر عبد الرحمن عباسی

*ضلع بدین کے تمام تعلقہ کے پریس سیکرٹری و میڈیا کوآرڈینیٹر کا اجلاس*الحمدللہ آج  ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع وتعلقہ کے اراکین س...
17/05/2025

*ضلع بدین کے تمام تعلقہ کے پریس سیکرٹری و میڈیا کوآرڈینیٹر کا اجلاس*

الحمدللہ آج ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع وتعلقہ کے اراکین سے امیر جمعیت علمائے اسلام قاری عبد الواحد فاروقی مدظلہ اور جنرل سیکرٹری سائیں فتح محمد مہیری صاحب کی ضلع بدین میں خصوصی نشست ہوئی ۔
ضلع پریس سیکرٹری بھائی رفعت نوید اور ضلع میڈیا سیل کوآرڈینیٹر بھائی عبد الرحمن عباسی نے شرکت کی

09/05/2025

ماتلی ضلع بدین
حضرت مولانا سائیں عیسی سموں صاحب کا بیان

09/05/2025

Drone shot #04

09/05/2025

Drone Shot 03

Address

Badin
Badin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulema-e-Islam Distric badin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share