Neighborhood Council Baffa Kalan

Neighborhood Council Baffa Kalan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Neighborhood Council Baffa Kalan, Government Organization, Baffa.

5 اگست 2024 کو نیبر ہورڈ کونسل بفہ کلاں کا بجٹ اجلاس چئرمین نادر خان  کی زیر صدارت  منعقد ہوا جس میں چئرمین نادر خان نے ...
06/08/2024

5 اگست 2024 کو نیبر ہورڈ کونسل بفہ کلاں کا بجٹ اجلاس چئرمین نادر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چئرمین نادر خان نے مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کیا جو کہ بحث کے بعد خوش اسلوبی سے منظور ہوا۔ اس کے علاوہ دیگر علاقائی مسائل پر بحث کی گئی۔ اجلاس کے اختتام پر چئرمین نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا۔

23/07/2024
تمام مسلمانوں کو رمضان شریف مبارک ہو۔
11/03/2024

تمام مسلمانوں کو رمضان شریف مبارک ہو۔

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے...
05/12/2023

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا-

جنرل ممبر نیبرہوڈ کونسل  بفہ کلاں عاطف طاہر خان کی کوششوں اور محنت کی بدولت سوئی کیس پائپ  کے لئے کھودے گئے گڑھے چوک باز...
03/12/2023

جنرل ممبر نیبرہوڈ کونسل بفہ کلاں عاطف طاہر خان کی کوششوں اور محنت کی بدولت سوئی کیس پائپ کے لئے کھودے گئے گڑھے چوک بازاربفہ تا کھڑا چوک پختہ کر دیے گئے ہیں اور مزید کام بھی جاری ہے۔

19/08/2023

مانسہرہ پولیس کے تمام تھانوں اور دفاتروں کے نمبر نوٹ فرما لیں شکریہ۔

DPO office : 0997920102
DPO Complaint office : 0997920103
Traffic Office : 0997391156
Pall Office : 0997391155

Police Station City :0997920115
Sadar : 0997440100
khaki : 0997542076
Shinkiari : 0997530608
Battle : 0997343012
Baffa : 0997389002
Oghi : 0997320004
Phulra : 0997355004
Lassan nawab : 0997341177
Darband : 0997580051
Balakot : 0997500205
Garhi : 0997450010
Kaghan : 0997420075

04/05/2023
نیبر ہوڈ کونسل بفہ کلاں کے ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری دعوت پر میری شادی میں شرکت کی۔منجانب:- سیکرٹری فیض...
02/05/2023

نیبر ہوڈ کونسل بفہ کلاں کے ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری دعوت پر میری شادی میں شرکت کی۔
منجانب:- سیکرٹری فیضان فرقان۔

22/04/2023

میرے طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔۔
منجانب:- سابقہ سیکرٹری نیبر ہوڈکونسل بفہ کلاں۔

Address

Baffa
0997

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neighborhood Council Baffa Kalan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Neighborhood Council Baffa Kalan:

Share