Pakistan Peoples Party Tehsil Baffa

Pakistan Peoples Party Tehsil Baffa تمام تر حاکمیت اللہ تعالیٰ کی ہے۔
جمہوریت بہترین انتقام
طاقت کا سرچشمہ عوام
سوشلزم ہماری معیشت

20/07/2024
28/10/2023

آئندہ حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی ' مسائل کا حل صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس ہے۔
آصف علی زرداری
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ۔

 #بفہ۔ پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل بفہ پکھل کے جنرل سیکرٹری فہیم خان کو بجنہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنازہ میں علاقہ بھر ...
23/09/2023

#بفہ۔ پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل بفہ پکھل کے جنرل سیکرٹری فہیم خان کو بجنہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنازہ میں علاقہ بھر کی عوام اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی و مقامی قیادت نے بھی شرکت کی۔ ممبر صوبائی کونسل مختار شکیب کی قیادت میں تحصیل تنظیم نے قبر پر پھولوں کا گلدستہ رکھا اور فاتحہ خوانی کی۔ اللہ فہیم خان کی کامل مغفرت فرمائے۔

21/09/2023

ہمارے پیارے دوست، عزیر، جنرل کونسلر، سوشل ورکر و پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری برائے بفہ پکھل پھپھڑوں کے سرطان جیسے موذی مرض سے لڑتے لڑتے آج اس دنیا سے کوچ کر گئے۔ سب دوست سورۃ فاتحہ کو پڑھ کر اسکا ثواب پیارے بھائی فہیم خان کے لیے ہدیہ کر دیں۔ اللہ انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ جنازہ 8:30 بعد عشاء، بمقام بجنہ تحصیل بفہ ضلع مانسہرہ

Happy birthday Bilawal Bhutto Zardari
20/09/2023

Happy birthday Bilawal Bhutto Zardari

معروف صوفی شاعر وارث شاہ نے تقسیم ہند سے تقریباً دو سو سال پہلے پیش گوئی کی تھی کہ ہندوستان تقسیم ہوگا، قصور شہر سرحدی ع...
04/04/2023

معروف صوفی شاعر وارث شاہ نے تقسیم ہند سے تقریباً دو سو سال پہلے پیش گوئی کی تھی کہ ہندوستان تقسیم ہوگا، قصور شہر سرحدی علاقہ بنے گا اور تقسیم کے بعد سندھ دھرتی سے ایک حکمران ہو گا جس کو بیگناہ مارا جائے گا۔ وارث شاہ کی پیش گوئی ملاحظہ فرمائیں۔
ھند تے سندھ دی ونڈ ہوسی, کُجھ حصہ قصور دا جاسی
پُت سندھڑی دا حکمران ہوسی, تے بنا عدل او مارا جاسی
(وارث شاہ)
4اپریل یوم شہادت ذوالفقار علی بھٹو

17/03/2023

We welcome our honourable guests to Baffa Pakkhal.

وہ قیدی تھی زرداروں کیعیاروں کی سرداروں کیجرنیلوں کی غداروں کیوہ خون میں لت پت پنڈی میںبندوقیں تھیں بم گولے تھےوہ سوہنی ...
27/12/2022

وہ قیدی تھی زرداروں کی
عیاروں کی سرداروں کی
جرنیلوں کی غداروں کی
وہ خون میں لت پت پنڈی میں
بندوقیں تھیں بم گولے تھے
وہ سوہنی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
27دسمبر یومِ شہادت بینظیر بھٹو


پاکستان پیپلز پارٹی کے حقیقی جیالوں جمہوریت کے شہیدوں اور غازیوں کو55واں یوم تاسیس مبارک ہو۔
30/11/2022

پاکستان پیپلز پارٹی کے حقیقی جیالوں جمہوریت کے شہیدوں اور غازیوں کو55واں یوم تاسیس مبارک ہو۔

Address

Baffa

Telephone

+923335023686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Tehsil Baffa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share