04/09/2021
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ٹاؤن یونٹ کے زیر اہتمام دھیرکوٹ ریسٹ ہاؤس میں پہلی تربیتی نشست کی تصویری جھلکیاں۔
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سلوگن آذادی، انقلاب مساوات
اور انقلابی کارکن کی اخلاقی، سیاسی، معاشرتی ذمہ داریوں پر سیر حاصل گفتگو کی گئی
تربیتی نشست سے JKLF کے تحصیل صدر ذیشان کاشر اور سابق چیئرمین ایس ایل ایف راجہ غلام مجتبیٰ نے خطاب کیا جبکہ نظامت کے فرائض شہباز کشمیری نے سر انجام دیے۔