19/04/2026
انجینئر محمد علی مرزا پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں، ہم مرزا صاحب کے افکار و نظریات کے ناقد ہیں۔ لیکن کسی سے اختلافِ رائے ہونے پر اس طرح کا پُر تشدد رویہ اختیار کرنا قطعاً اسلامی تعلیمات نہیں۔