19/06/2024
معزز صارفین برقیات سے اپیل کی جاتی ہے کہ بجلی کم سے کم استعمال کریں
مختلف ایریا جات کو چلانے والے فیڈر کے اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے ٹرانسفارمر خراب ہو رہے ہیں
جس کی وجہ سے ورکشاپ میں ٹرانسفارمر کو بروقت ٹھیک کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں
براہ مہربانی بہت ضرورت کی بجلی کو استعمال کیا جاۓ
سسٹم اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے واپڈا گرڈ سے ٹرپینگ آ جاتی ہے اور وولٹیج کمی کا ایشو بھی ھے۔
بجلی کا بے جا اضافی استعمال ترک کر کے بجلی کے سسٹم کو اوورلوڈنگ سے بچایا جا سکتا ہے
محکمہ برقیات آپ کے تعاون کا مشکور رہے گا
محکمہ برقیات چوبیس گھنٹے بجلی کی ترسیل کو بحال رکھنے کیلیے انتہائی مشکل حالات سے ممکن بنانے میں مصروف عمل ہے.
محکمہ برقیات باغ