19/12/2025
باغ کمپارٹمنٹ نمبر 11 نورگلہ رقبہ جنگل آتشزدگی کی زد میں عملہ جنگلات آگ پر کنٹرول کی کوششوں میں مصروف ہے مقامی افراد سے اپیل ہیکہ عملہ محکمہ جنگلات کے ساتھ بھر پور تعاون کریں۔
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ