PTi AjK Media Cell

PTi AjK Media Cell امپورٹڈ حکومت نامنظور

الحمدللہ آج مورخہ 01 06 2023 نیو ہوٹل پرائما ڈھوک کھبہ روڈ نزد کمیٹی چوک راولپنڈی کا افتتاح ہوا ہے گھر سے دور کھر جیسا م...
01/06/2023

الحمدللہ آج مورخہ 01 06 2023 نیو ہوٹل پرائما ڈھوک کھبہ روڈ نزد کمیٹی چوک راولپنڈی کا افتتاح ہوا ہے گھر سے دور کھر جیسا ماحول آپ لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے رابطے کے لئے 03415276688 03454781490 03005205972 ان نمبر پر رابطہ کیجئے شکریہ

مظفرآباد : وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس  سیک...
08/04/2023

مظفرآباد : وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس

سیکرٹری سیاحت محترمہ مدحت شہزادنے آزادکشمیر میں ٹورازم کے پوٹینشل اور حالیہ جاری شدہ منصوبہ جات اور ان کی تکمیل کے حوالہ سے بریفنگ دی۔

تحریک انصاف کی حکومت آزادکشمیر میں ٹورازم کے فروغ کے حوالہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔
سردار تنویر الیاس خان

کورونا کے بعدٹورازم دوبارہ بحال ہو رہی ہے اور ہر سال لاکھوں سیاح اس خوبصورت خطہ کا رخ کرتے ہیں۔
سردار تنویر الیاس خان

آزادکشمیر بھر کے ٹوریسٹ سپاٹس کے گوگل پر آن لائن روٹس تعین کیئے جائیں تاکہ باہر سے آنے والے سیاحوں کو مشکلات نہ ہوں۔
سردار تنویر الیاس خان

آزادکشمیر میں ٹورازم کے حوالہ سے جاری شدہ منصوبہ جات کو فوری طور پر مکمل کیا جائے
سردار تنویر الیاس خان

ہماری حکومت سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ سیاحت کو فروغ دے کر بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کریں گے۔
سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد: وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویرالیاس خان سے کہوٹہ پلنگی سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم کے دیری...
27/03/2023

اسلام آباد: وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویرالیاس خان سے کہوٹہ پلنگی سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی چوہدری لطیف کی ملاقات۔

چوہدری لطیف نے اپنے بچوں کی رہائش کے مسائل کے بارے میں وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ جس پر وزیراعظم سردار تنویرالیاس خان نے اپنی ہاوسنگ سوسائٹی تاج رزیڈینشیاء میں 8 مرحلے کا پلاٹ چوہدری لطیف کے حوالے کیا۔

 سینٹ آف پاکستان ایوان بالا میں پہلی بار آزاد کشمیر کے کسی حکمران کا خطاب وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان آزاد کشمیر کے ع...
15/03/2023


سینٹ آف پاکستان ایوان بالا میں پہلی بار آزاد کشمیر کے کسی حکمران کا خطاب وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان آزاد کشمیر کے عوام کے وقار کی علامت بن چکے ہیں _

06/11/2022
یونین کونسل راولی کوٹھیاں وارڈ ڈھوکاں راولی سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار وارڈ کونسلر ظہیر احمد دورانی انشا ال...
01/11/2022

یونین کونسل راولی کوٹھیاں وارڈ ڈھوکاں راولی سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار وارڈ کونسلر ظہیر احمد دورانی انشا الللہ بھاری مینڈیٹ کے ساتھ یہ سیٹ جیت کر قیادت کو تحفے میں دیں گے انشا الللہ عوام علاقہ ڈھوکاں راولی سے بھر حمایت کی یقین دھانی ہے امید واثق ہے کہ ظہیر احمد دورانی صاحب اپنے عوام علاقہ کی بھر پور ترجمانی کریں گے ۔۔۔۔۔

نامساعد حالات کے باوجود حکومت آزاد کشمیر نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
16/08/2022

نامساعد حالات کے باوجود حکومت آزاد کشمیر نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

روک سکو تو روک لو انشا الللہ دو تہائی سے آے گا۔۔۔۔
14/08/2022

روک سکو تو روک لو انشا الللہ دو تہائی سے آے گا۔۔۔۔

آل پارٹیز کانفرنس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی راولاکوٹ واقع میں گرفتار تمام افراد کی رہائی کا حکمپندروی...
07/08/2022

آل پارٹیز کانفرنس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی راولاکوٹ واقع میں گرفتار تمام افراد کی رہائی کا حکم
پندرویں ترمیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔تحریک انصاف کی حکومت اپنی ریاستی عوام کے خلاف کوئی آئینی ترمیم نہیں ہونے دے گی

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ٹورازم اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت مشروط کر دی۔

سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں بے بنیاد قرار۔راولاکوٹ یونیورسٹی کی منتقلی اور مسودے کی خبریں من گھڑت ہیں

تقسیم کشمیر کے سامنے ہم سب ڈھال بن کر کھڑے ہوں گے مشترکہ علامیہ۔

ریاست ہماریجھنڈا ہماراکشمیر ہمارا سارے کا سارا
05/08/2022

ریاست ہماری
جھنڈا ہمارا
کشمیر ہمارا سارے کا سارا

Address

F81 House No 12 Street No 37 Isb
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTi AjK Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share