Health & Population Department Bahawalnagar

Health & Population Department Bahawalnagar Atta Mohammad Khan Chohan

مولا سلامت رکھیں
29/07/2026

مولا سلامت رکھیں

In training with Colliegues
29/07/2026

In training with Colliegues

چینی پیکٹس میں ہی اچھی لگتی ہےاسے چائے میں ڈالنے سے گریز کریںآپ چینی والی چائے پیتے ہیں ؟ یا بغیر چینی کے؟
29/07/2026

چینی پیکٹس میں ہی اچھی لگتی ہے
اسے چائے میں ڈالنے سے گریز کریں
آپ چینی والی چائے پیتے ہیں ؟ یا بغیر چینی کے؟

 #月
29/07/2026

#月

دھان سے اچھے چاول بنانے کی فیکٹری ایک من دھان سے کتنے چاول نکلتے ھیں؟
29/07/2026

دھان سے اچھے چاول بنانے کی فیکٹری
ایک من دھان سے کتنے چاول نکلتے ھیں؟

ہم وہ نسل ہیں کہ ہم نے "اینالاگ" سے "ڈیجیٹل" کا سفر طے کیا ہے۔ خط لکھنے سے چلے اور واٹس ایپ کے دور تک آ گئے، اور مزے کی ...
29/07/2026

ہم وہ نسل ہیں کہ ہم نے "اینالاگ" سے "ڈیجیٹل" کا سفر طے کیا ہے۔ خط لکھنے سے چلے اور واٹس ایپ کے دور تک آ گئے، اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ اس دوڑ میں سب سے زیادہ خود ہی گُم ہو گئے ہیں۔
ذمہ داریاں ایسی ہیں کہ جیسے صدیوں کا بوجھ اٹھا رکھا ہو۔ اپنا گھر بھی سنبھالنا ہے، بچوں کا مستقبل بھی بنانا ہے اور اپنے اندر کے ٹوٹے ہوئے انسان کو بھی تو سہارا دینا ہے۔
ہم وہ لوگ ہیں جو وقت سے لڑتے بھی ہیں اور وقت کے سامنے جھک بھی جاتے ہیں۔
مگر عجیب بات یہ ہے کہ ہر بات پہ مسکرا کے کہتے ہیں کہ:
"ہم ٹھیک ہیں، الحمدللہ سب ٹھیک ہے۔"

29/07/2026
دیہات دا ماحول تے قدرتی خوبصورتی
29/07/2026

دیہات دا ماحول تے قدرتی خوبصورتی

Address

Fortabbas
Bahawalnagar

Telephone

+923499400740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health & Population Department Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share