05/01/2025
ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه
فخر بہاول نگر ایم این اے میاں عالم داد لالیکا صاحب اپنی فیملی کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کرتے ہوئے اللہ پاک قبول فرمائے اللہ پاک میاں صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے امین ثم امین