Awais Asghar PP 240 PTI

Awais Asghar PP 240 PTI PTI Ticket Holder | PP-240 | إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

30/08/2026

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُفتحہ خوانی!!جو، ہر آنکھ کے آنسو پڑھ لیا کرتے ہیںوہی لوگ زمانے میں لیڈر کہلاتے ہی...
29/08/2026

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
فتحہ خوانی!!
جو، ہر آنکھ کے آنسو پڑھ لیا کرتے ہیں
وہی لوگ زمانے میں لیڈر کہلاتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف ٹکٹ ہولڈر
محمد اویس اصغر
انشاء اللّٰہ
MPA-PP-240
کی حلقہ میں مختلف احباب کے ہاں فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

29/08/2026

🤲 یا اللّٰہ! عمران خان کی حفاظت فرما،
انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھ، ہر مشکل اور آزمائش سے محفوظ فرما،
اور انہیں صحت، سلامتی اور استقامت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

✌️🇧🇫

🌙 جمعہ مبارک 🌙إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُاللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہمارے ایمان کو مضبوط فرمائے، دل...
28/08/2026

🌙 جمعہ مبارک 🌙
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہمارے ایمان کو مضبوط فرمائے، دلوں کو سکون عطا فرمائے، ہماری دعائیں قبول فرمائے اور پاکستان کو امن، خوشحالی اور حقیقی آزادی نصیب فرمائے۔ 🤲
آئیں آج کے دن یہ عہد کریں کہ حق، انصاف اور سچ کا ساتھ دیں گے، ظلم کے خلاف آواز بلند کریں گے اور اپنے وطن کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان صاحب کو صحت، سلامتی اور استقامت عطا فرمائے اور انہیں جلد اپنے اہلِ خانہ اور قوم کے درمیان واپس لائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🇵🇰
جمعہ مبارک ❤️
محمد اویس اصغر
پاکستان تحریکِ انصاف — ٹکٹ ہولڈر PP-240

*متیانہ ہاؤس لاہورصدر جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی صاحب ، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی صاحبپاکستان تحریک...
27/08/2026

*
متیانہ ہاؤس لاہور
صدر جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی صاحب ، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی صاحب
پاکستان تحریک انصاف ٹکٹ ہولڈر محمد اویس اصغر PP-240
کی ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز صاحبان سے ملک مظفر خان اعوان صاحب ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بھاولنگر ؛ ایم پی اے میاں عاطف اورنگزیب متیانہ صاحب کی رہائش گاہ پہ ملاقات ، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔
*عمران خان زندہ باد 🌹🌹🌹

PIMSاسلام آباد سانحہ — سوال صرف 14 معصوم جانوں کا نہیں، جواب دہی کا بھی ہے!إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَPI...
26/08/2026

PIMS
اسلام آباد سانحہ — سوال صرف 14 معصوم جانوں کا نہیں، جواب دہی کا بھی ہے!

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

PIMS
اسلام آباد میں معصوم نومولود بچوں کی جانیں چلی گئیں، کئی گھرانے اجڑ گئے اور والدین کی گودیں ہمیشہ کے لیے خالی ہوگئیں۔ یہ صرف ایک حادثہ نہیں، نظامِ صحت اور حفاظتی انتظامات پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

نالائق حکومت سے دو ٹوک سوال ہے:
اگر دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں معصوم بچوں کی حفاظت کے بنیادی انتظامات بھی یقینی نہیں بنائے جا سکتے تو پھر عوام کس کے رحم و کرم پر ہیں؟

اب صرف افسوس، بیانات اور رسمی تحقیقات نہیں چلیں گی۔
شفاف تحقیقات ہوں، ذمہ داروں کا تعین ہو، غفلت ثابت ہونے پر سخت کارروائی ہو اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف دیا جائے۔

معصوم بچوں کی جانیں کسی سیاسی جماعت، عہدے یا حکومت سے بڑی ہیں۔
خاموشی اختیار کرنا نہیں، سوال اٹھانا ضروری ہے۔

اللہ تعالیٰ ان معصوم فرشتوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے والدین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

محمد اویس اصغر
پاکستان تحریک انصاف ٹکٹ ہولڈر
ان شاء اللہ MPA-PP-240

25/08/2026

رَبِیعُ الْاَوَّل کا اصل مقصد ؟

✨إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ✨فاتحہ خوانی !جو ہر آنکھ کے آنسو پڑھ لیا کرتے ہیںوہی لوگ زمانے میں لیڈر کہلاتے ...
24/08/2026

✨إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ✨
فاتحہ خوانی !
جو ہر آنکھ کے آنسو پڑھ لیا کرتے ہیں
وہی لوگ زمانے میں لیڈر کہلاتے ہیں ✨
کیرو میکناں والی:
*پاکستان تحریک انصاف ٹکٹ ہولڈر* *محمد اویس اصغر*
*انشاء اللّٰہ*
*MPA- PP-240*
کی
بھائی مدثر نذیر میکن کی نانی اور مزمل میکن کی دادی کی تعزیت کے لیے ان کے گھر آمد اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اللّٰہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے
آمین ثم آمین

24/08/2026

✌️🇧🇫

22/08/2026

✌️🇧🇫

Address

Madina Town
Bahawalnagar
62300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Asghar PP 240 PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share